راولپنڈی: بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے، اووربلنگ، مہنگائی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کا منعقدہ دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوگیا، بارشوں کے باوجود عوام کی بڑی تعداد دھرنے میں شریک ہے۔ راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پنڈال میں پانی جمع ہوگیا مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اسرائیلی حملے میں شہید
تہران: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارلحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ اسمٰاعیل ہنیہ پر تہران میں ان کی رہائش گاہ پر حملہ کیا گیا جب کہ حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔ اس حواے سے حماس مزید پڑھیں
مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ڈی چوک جائیں گے، ملک گیر دھرنے، شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو ڈی چوک جائیں گے، ملک گیر دھرنے، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام بھی ہوگا۔ آئی پی پیز، بے جا ٹیکسز، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی سمیت دیگر عوامی مسائل کے حل کے لیے لیاقت مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری
راولپنڈی : بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باوجود جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے ۔ مون سون بارشوں کے باوجود شرکاء مطالبات کی مزید پڑھیں
بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
پشاور: کوہاٹ کے ضلع درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد گھر کے تہہ خانے میں سو رہے تھے کہ مزید پڑھیں
حکومت کے پاس مطالبات ماننے کے سوا کوئی آپشن نہیں، تاخیر کا نقصان خود حکمرانوں کو ہوگا، حافظ نعیم
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اس وقت ہمارے مطالبات ماننے ے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے، اس معاملے میں تاخیر کا نقصان خود حکمرانوں کو ہوگا۔ دھرنے کے مقام پر خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت کا کہنا تھا کہ ہو سکتا مزید پڑھیں
بارش کے باوجود جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری
راولپنڈی : لیاقت باغ میں جماعت اسلامی پاکستان کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے، زائد ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف دھرنا آج چوتھے روز میں داخل ہو گیا۔ شرکاء کا جوش و خروش برقرار ہے اور نعرے لگائے جا رہے ہیں۔ خواتین بھی دھرنے کا حصہ بنیں اور ان کے لیے الگ پنڈال قائم کیا مزید پڑھیں
جسٹس طارق اور جسٹس مظہر نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک ججز کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں جسٹ منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز، اٹارنی منصور عثمان اعوان، لاء افسران، وکلا و عدالتی اسٹاف نے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا دھرنا، مذاکرات کا پہلا دور، حکومت کا گرفتار کارکنان کو رہا کرنے کا اعلان
راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی کے تمام کارکنوں کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معاملات کو حتمی طور پر طے کرنے کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ مذاکرات ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی کمیٹی کے سربراہوفاقی وزیر عطااللہ مزید پڑھیں
چین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حمایت کی ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کی منظوری حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اورنگزیب نے ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوششوں پر گفتگو کی۔ وزیر خزانہ نے ٹیکسوں میں مزید پڑھیں