کراچی: عدالت عالیہ نے سندھ حکومت کی 2023ء کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زیادہ بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی گزشتہ سال اگسست (2023ء) کے اشتہارات پر گریڈ ایک تا 15 مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت پر 5 نکاتی ایس او پیز جاری
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کو ختم کرنے کے لیے 5 نکاتی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز جاری کیے ہیں۔ جسٹس شاہد کریم نے چار صفحات پر مشتمل عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے حنا حفیظ اللہ کو عدالتی معاون مقرر کیا ہے۔ ایس او پیز کے مطابق، وزیراعظم آفس کو مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظوری کرلیا
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لیے 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظوری کرلیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی نے 18ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل میں ترامیم ایوان میں پیش کیں، وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی قبول کرلی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واڈا کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، فیصل واڈا اور مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں
عدتِ نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی اپیلیں مسترد
اسلام آباد کی ایک ضلعی اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدتِ میں نکاح کے کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں ۔ تحریک انصاف کی جانب سے اس فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا مزید پڑھیں
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا امریکن قونصلیٹ کے گھیراؤ کا اعلان
کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ نے 29 جون، ہفتہ کو شام 4 بجے بوٹ بیسن، کلفٹن تا امریکن قونصلیٹ یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی آبش صدیقی نے امریکن قونصلیٹ کی جانب یکجہتی غزہ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری بمباری اور اسرائیلی مظالم میں مزید پڑھیں
عام انتخابات: امریکی ایوان نمائیندگان کی قرارداد پر وزیر خارجہ کا ردعمل
اسلام آباد: پاکستان میں عام انتخابات مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے حوالے سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
پانی کا شدید بحران: جماعت اسلامی کا اہل کراچی کے حقوق کیلیے شاہراہ فیصل پر دھرنا
کراچی:شہر قائد میں پانی کے بحران اور گرمی کی شدید لہر کے باوجودحکومتی بے حسی کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے تحت شاہراہ فیصل پر اہل کراچی کے حقوق کے لیے دھرنا شروع ہوگیا۔ جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے میں شہر بھر سے عوام بڑی تعداد میں پہنچ چکے ہیں جب کہ مختلف علاقوں سے مزید پڑھیں
بلوچستان سے ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا سربراہ نصر اللہ محسود گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی دفاعی شوریٰ کے سربراہ نصر اللہ محسود کو گرفتار کر لیا گیا کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ایک اہم نیٹ مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بنانا ہی حالات کا تقاضا تھا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بنانا ہی حالات کا تقاضا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ بات بالکل حقیقت ہے کہ ہم نے مزید پڑھیں