اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے مذکورہ معاملے پر لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کیس کو سپریم کورٹ کی تین رکنی کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1315 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 78,073 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔ خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری مزید پڑھیں
وزیر داخلہ کا وزیراعلیٰ کے پی کے سے رابطہ: غلط فہمیاں دور کرنے، مذاکرات پراتفاق
اسلام آباد: صوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے بحران پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور میں رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے اپنے تحفظات سے وزیرداخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔دونوں نے خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر 2 روزمیں مشاورت اور مذاکرات پراتفاق کیا اور کہا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کو آخری بار کہتا ہوں صوبے کا پیسہ دیں، وزیر اعلیٰ کے پی کے
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو آخری بار کہتا ہوں صوبے کے بقایا جات ادا کریں۔ آپ کس طرح بیٹھے ہیں اور کس طرح آپ کونکالنا ہے مجھے پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بجلی کھلوانے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔ تمام فیڈرز مزید پڑھیں
اسلام آباد ، خیبر پختونخوا میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی اسیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی کے ساتھ خیبر پختونخوا کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں
سعودی عرب : شدید گرمی سے 577 عازمین حج جاں بحق
ریاض : سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے 577 عازمین حج جاں بحق ہوگئے ۔ المعسیم محلے میں واقع ہسپتال کے مردہ خانے سے حاصل ہونے والے کل اعداد و شمار کے مطابق اس سال حج کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے کم از کم 550 مزید پڑھیں
اسلام آباد، کے پی میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جڑواں شہروں کے ساتھ کے پی کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں
اسلام آباد، کے پی میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے شہروں سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جڑواں شہروں کے ساتھ کے پی کے شہروں بشمول پشاور، سوات، پاراچنار، مالاکنڈ، لوئر دیر، ہنگو، چارسدہ، مزید پڑھیں
سعودی عرب : اس سال شدید گرمی سے 577 عازمین حج جاں بحق ہوئے
ریاض : سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے 577 عازمین حج جاں بحق ہو گئے ۔ المعسیم محلے میں واقع ہسپتال کے مردہ خانے سے حاصل ہونے والے کل اعداد و شمار کے مطابق اس سال حج کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے کم از کم مزید پڑھیں
رات گئے اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی
وسطی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری کے بعد رات گئے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر الگ الگ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ بوریج کیمپ کے بلاک 3 میں مکان کی زد میں آکر ایک شخص شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسی طرح، نصیرات میں، اسرائیلی جنگی طیاروں مزید پڑھیں