اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وفاقی دارالحکومت میں ہوا، جس میں کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی بجٹ کی منظوری مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی
کراچی:اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ مرکزی بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کردیا، جس کے مطابق ملکی شرح سود میں 150 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی ہے، جس کے تحت شرح سود 20.5 فی صد پر مقرر کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ملک میں شرح مزید پڑھیں
قومی ٹیم کو چھوٹی نہیں بلکہ بڑی سرجری کی ضرورت ہے: چیئرمین پی سی بی
بھارت کے خلاف بڑے میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سے ایسی مایوس کن کارکردگی کی توقع نہیں رکھتی، لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن بھارت کے خلاف انتہائی خراب کارکردگی مزید پڑھیں
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید
روالپنڈی:خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے میں کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا فارم سیکٹر پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے صوبوں سے مزید ٹیکس وصولی اور زرعی ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے زرعی آمدنی پر ٹیکس عائد کرنے پر زور دیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں زرعی شعبہ اپنی آمدنی کے حصے پر مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی نے عدت کے فیصلے کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں عدت کی مدت میں عمران کے ساتھ شادی کرنے سے متعلق کیس میں ان کی سزا کو معطل کرنے اور سزا سنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ بشریٰ بی بی کے سابق مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی امریکی معاونت سے غزہ پر وحشیانہ بم باری، 210 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس:قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے 200 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ سے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے وحشیانہ بم باری کی، جس میں 200 سے زیادہ فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
پاکستان سے طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلیے سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ
بیجنگ:پاکستان سے ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری خرچ پر پاکستان سے ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت حاصل کرنے کے لیے چین کے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے مزید پڑھیں
مجھے نہیں نکالتے تو ہم جی 20 سے آگے نکل چکے ہوتے: نواز شریف
مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں،اگر مجھے نہ نکالتے تو آج ہم جی 20 سے آگے نکل گئے ہوتے ۔ مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد کا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب پی ٹی آئی کے بانی نے پارٹی کے سینئر رہنما اسد قیصر کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں