پشاور حسن خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اور سپاہی شہید: آئی ایس پی آر

پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں  سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن  کیا ۔ فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک آرمی کیپٹن اور ایک سپاہی مزید پڑھیں

پشاور حسن خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اور سپاہی شہید: آئی ایس پی آر

پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں  سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن  کیا ۔ فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک آرمی کیپٹن اور ایک سپاہی مزید پڑھیں

چاروں صوبوں کو اعتماد، ایس آئی ایف سی کی افادیت نے ناقدین کی زبانیں بند کردی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کے پی کے سمیت تمام صوبوکو اعتماد ہے، ایس آئی ایف سی کی افادیت نے ناقدین کے زبانوں پر تالہ لگادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی میں سب مل کرمتحد ٹیم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ، نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، وزرائے اطلاعات، خزانہ، دفاع، منصوبہ بندی و ترقیات، تجارت، قانون و انصاف، آبی وسائل اور صوبائی چیف سیکرٹریز سمیت اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقی مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ، نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، وزرائے اطلاعات، خزانہ، دفاع، منصوبہ بندی و ترقیات، تجارت، قانون و انصاف، آبی وسائل اور صوبائی چیف سیکرٹریز سمیت اعلیٰ حکام مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا حکم مظلوم  فلسطینی عوام کی فتح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ مظلوم عوام کی فتح ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے مطابق اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کو غزہ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 76 ہزار کی سطح عبور کرگیا

  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پہلے سیشن میں انڈیکس 76 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 956 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس پہلی بار 76 مزید پڑھیں

کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرے گا تو ہم سے بھی توقع نہ رکھے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

 لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ اگر عدالتوں کا احترام نہیں ہے تو ہم سے بھی کوئی توقع نہ رکھے کہ ہم ان کا احترام کریں گے۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل فوراً رفح میں فوجی آپریشن روک دے: عالمی عدالت انصاف کا حکم

دی ہیگ:  عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) نے  اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ فوراً رفح میں فوجی آپریشن روک دے۔آئی سی جے نے جمعہ کو جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو غزہ میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی یقین دھانی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی سرکاری خبر ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان میں اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص کرنےکا اعلان کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں