جعلی خبروں پر 30 لاکھ تک جرمانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور:سوشل میڈیا پر جعلی اور جھوٹی خبروں کے خلاف ہتک عزت کا قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر پارلیمانی امور  مجتبٰی شجاع الرحمن نے ایوان میں  ہتک عزت قانون 2024ء پیش کردیا، جس کا اطلاق پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہوگا۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں،صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ،  تلاش جاری

 تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو آذربائیجان میں حادثہ پیش آیا ہے جہاں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کرنے کی کوشش لیکن شائد کامیاب نہ ہوسکا۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر نے آزربائیجان کے مشرقی صوبے میں رف لینڈنگ کرنے  کوشش کی جس مزید پڑھیں

ملتان این اے 148 ضمنی انتخاب: سخت سیکیورٹی میں پولنگ جاری

ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ آج سخت سکیورٹی میں جاری ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھانے والے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے استعفیٰ کے بعد مزید پڑھیں

آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ بہت افسوسناک ہے، کرغزستان میں طلبہ میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورۂ کرغزستان ملتوی

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و  وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیراعظم کے وفاقی وزیر امیر مقام کا دورہ کرغزستان اچانک ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو لاہور سے کرغیزستان کے دورے پر آج روانہ ہونا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان مزید پڑھیں

کرغزستان سے 140 پاکستانی طلبہ خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

لاہور: کرغزستان سے 140 پاکستانی طلبہ خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشکیک سے خصوصی پرواز کے لیے آنے والے طلبہ کا استقبال وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیا جب کہ مزید طلبہ کو لانے کے لیے کل بھی خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ وزیر داخلہ مزید پڑھیں

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں طلباء کے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل وزارت خارجہ اعزاز خان نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کیا اور مزید پڑھیں

کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، جس کی زد میں آکر متعدد پاکستانی طلبہ زخمی ہوگئے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشکیک میں مقامی افراد نے مقیم غیر ملکی طلبہ بشمول پاکستانیوں پرحملہ کر دیا، مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملہ کرکے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار دے دیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں میں کمی کا مزید پڑھیں