پاکستان نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جون میں گیس پھر مہنگی کرنے کے مطالبے کے پیش نظر گیس سیکٹر کے گردشی قرض کی روک تھام کیلئے صارفین سے مکمل مزید پڑھیں

3 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں اور تقرریوں کے ایک اہم مرحلے میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر احمد بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ چیف آف آرمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص ارکان کی رکنیت معطل

لاہور: پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص ارکان کی سپریم کورٹ کے حکم پر  رکنیت معطل کردی گئی، معطل ارکان میں 24 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص ارکان کی رکنیت مزید پڑھیں

ضرورت پڑی تو کم وسائل میں بھی لڑیں گے، نیتن یاہو کا امریکا کو جواب

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم تہنا کھڑے ہوں گے، کم وسائل میں بھی لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکہ صدر جوئیڈن نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ اگر اسرئیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

سیٹلائٹ مشن آئی کیوب سے پہلی تصویر موصول

اسلام آباد: آئی کیوب قمر کی جانب سے چاند کی پہلی تصویرموصول ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 8 مئی کو کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا تھا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپاکو) کے مطابق آئی کیوب نے چاند پر 3 چکر لگائے ہیں۔ اور یہ مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے اصل مجرم سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، حساب دینا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی ، لاہور:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سانحہ 9  مئی کے اصل مجرم سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، حساب دینا پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور شہدا کی کی قربانیوں کو خراج عقیدت مزید پڑھیں

9 مئی کی سازش کرنے والوں کو قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) اور سروسز چیفس کے ساتھ جمعرات کو گزشتہ سال 9 مئی کے فسادات کے دوران انجام پانے والے مجرمانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے “قاتلوں” کو فرار ہونے کی مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی آرمی چیف کے خلاف بغاوت تھی، وزیراعظم کا انکشاف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو ایک سیاسی جماعت کے حامیوں کی جانب سے رونما ہونے والے سانحہ کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پرتشدد واقعات کی واحد وجہ میرٹ پر آرمی چیف کی تقرری تھی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی : منصوبہ سازوں اور عملدرآمد کرنے والوں کو قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی ایس پی آر