ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلیے وزیر اعظم آج ریاض پہنچے گے

ریاض : وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ یہ فورم، جو عالمی تعاون، ترقی اور توانائی پر مرکوز ہے، وزیر اعظم کو عالمی رہنماؤں، ماہرین اور پالیسی سازوں کے ساتھ مشغول ہونے کا ایک پلیٹ فارم فراہم مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا، اسحاق ڈار

اسلا م آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی پروا نہیں ہے، ہم وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ مزید پڑھیں

اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو ماہ کی ہماری اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،معاشی ریفارمز کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ،بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت کیلئے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے، بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی مزید پڑھیں

منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے، پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ اسلام آباد میں گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں

شہر قائد: رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے سامنے سےرکاوٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی : سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے گورنر ہاؤس اور سی ایم مزید پڑھیں

عدالتی امور میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہوگی، چیف جسٹس سپریم کورٹ

کراچی: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عدالتی امور میں کسی کی بھی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب سے میں نے عہدہ سنبھالا مزید پڑھیں

گرڈ اپ گریڈیشن کے لیے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گرڈ اپ گریڈیشن کے لیے K-Electric کے 392.49 بلین روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ سرمایہ کاری کے فنڈز، جو مکمل جانچ پڑتال اور تشخیص کے بعد منظور کیے گئے ہیں، مالی سال 2023-24 سے 2029-30 تک اگلے سات سالوں میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹاک مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ جہاں کے ایس 100 انڈیکس 1050 پوائنٹس بڑھکر 72400 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے، گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر اسٹاک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات ، مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی : وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم نے کہا “ہم عوام کے وسیع تر مفاد میں بھائیوں کی طرح ایک مزید پڑھیں