لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاک فوج کا آپریشن بُنیان مرصوس بھارت کی آر ایس ایس سرکار کی مکمل تسلی تک جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں سابق وزیر ریلوے اور لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بہت زیادہ صبر و مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کا بھارت پر کامیاب سائبر حملہ، 200 سے زائد پاور اسٹیشنز بند
پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی ریاست کرناٹک کے رینیوایبل انرجی ڈیولپمنٹ لمیٹڈ پر کامیاب سائبر حملہ کردیا ہے۔ پاک سائبر فورس نے 235 متاثرہ بھارتی گرڈ اسٹیشنوں کے نام بھی شیئر کیے جن پر انھوں نے کامیاب حملہ کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ ریاست کرناٹک میں تمام سولر اور ونڈ پاور گرڈز مکمل طور پر مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت کی کون کون سی ویب سائیٹس ہیک کرلیں، ڈیٹا سامنے آگیا
بھارت کے پےدرپے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان کا کامیاب جوابی وار جاری ہے جس میں بھارت کی ہیک کی گئی ویب سائیٹس کا ڈیٹا بھی پاکستان منظر عام پر لے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ ہیک کی گئی ویب سائٹس میں بھارتی مزید پڑھیں
گیند اب بھارت کے کورٹ میں ہے، کچھ کیا تو اگلا جواب بھی دیا جائے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جو کر رہا ہے اپنے دفاع میں کررہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کو بتادیا ہے کہ اب بھارت نے دوبارہ کچھ کیا تو اگلا جواب بھی دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ کچھ دیر پہلے مزید پڑھیں
بھارت کیخلاف فتح ون میزائل کی لانچ بھارتی بزدلانہ حملے میں شہید بچوں کے نام
پاکستان نے بھارت کے خلاف فتح ون میزائل کی لانچ گزشتہ دنوں بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے نام کر دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے آپریشن ‘بنیان المرصوص کا آغاز کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فجر کے وقت دشمن کے خلاف آپریشن ‘بنیان مرصوص’ مزید پڑھیں
پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید 24 گھنٹے توسیع
کراچی: پاکستان کی فضائی حدود بندش میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع کردی گئی۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی۔ تمام ایئر پورٹس اور کمرشل پروازیں کل تک بند رہیں گی، باہر سے پاکستان آنے والی غیر ملکی ایئر لائنز کی بھی مزید پڑھیں
پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب، پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
اسلام آباد: پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب، پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیومنظرعام پر آگئی۔ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا منہ توڑ جواب جاری ہے، اس حوالے سے بھارت میں پٹھان کوٹ کے شہری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ میں بہت برے حالات ہیں، حملہ مزید پڑھیں
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔ وزیر دفاع نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا۔ انہوں نے لکھا کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان مزید پڑھیں
خطے کو آگ وخون میں دھکیلنے کی بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام ہوئی، مولانا فضل الرحمان
لاہور: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک-بھارت جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کو آگ وخون میں دھکیلنے کی بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام ہوئی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مشکل گھڑی میں بھارتی جارحیت کے مقابلے مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم کی ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی سے متعلق تمام تفصیلات دوں گا۔ اس سوال پر کہ انڈیا کے ساتھ ہماری کیا شرائط مزید پڑھیں