نیوجرسی محکمہ صحت نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایسٹ ردر فورڈ میں واقع میٹ لائف اسٹیڈیم میں منعقدہ شکیرا کے کنسرٹ میں شریک افراد خسرہ وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محمکہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک غیر مقامی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
کِم کارڈیشین نے ماڈلنگ کے بعد کونسے نئے پیشے میں قدم رکھ دیا؟
معروف امریکی بزنس وومن اور ریئلٹی ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشین نے بالآخر چھ سال کی مسلسل محنت کے بعد قانون کی تعلیم مکمل کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کِم کارڈیشین نے کیلیفورنیا کے "لاء آفس اسٹڈی پروگرام” سے گریجویشن مکمل کر کے اپنے خواب کی جانب قدم بڑھایا ہے۔ مزید پڑھیں
مائرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم "لو گرو” کا بجٹ کتنا ہے؟ حیران کن انکشاف
عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’لو گرو‘‘ کی پروموشن کے لیے ہیرو ہمایوں سعید اور ہیروئن مائرہ خان امریکا میں پوری ٹیم کے ہمراہ خاصے مصروف ہیں۔ رومانوی کامیڈی فلم ’’لو گرو‘‘ کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں جب کہ اس کی کہانی وصی چوہدری نے لکھی ہے۔ فلم کی کہانی ایک خود ساختہ ’لو گرو‘ کے گرد گھومتی ہے جو لندن مزید پڑھیں
برطانیہ؛ حزب اللّٰہ کا جھنڈا لہرانے پر آئرش گلوکار پر فرد جرم عائد
آئرش ریپر لیام او ہانا نے مشہور زمانہ ہپ ہاپ بینڈ کے میوزیکل کنسرٹ کے دوران حزب اللہ کا پرچم لہرایا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ برس نومبر کو لندن کے فورم کینٹش ٹاؤن میں پیش آیا تھا۔ تاہم گزشتہ ماہ اس میوزیکل کنسرٹ کی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس پر ریپر لیام مزید پڑھیں
ایئر وائس مارشل اورنگزیب سے قریبی رشتہ ہے؛ نادیہ خان کا دعویٰ
اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد ان کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ اس بات کا انکشاف نادیہ خان نے اپنے مارننگ شو میں کیا۔ انھوں نے ایئر وائس مارشل سے اپنا رشتہ بتاتے ہوئے کہا اورنگزیب احمد ان کے شوہر فیصل راؤ کے قریبی دوست ہیں۔ نادیہ خان نے ایک مزید پڑھیں
کانز فیسٹیول؛ جولین اسانج کا فلسطینی بچوں کی شہادتوں پر انوکھا احتجاج؛ ویڈیو وائرل
کانز فلم میلے کی چکا چوند اور رنگارنگی کے دوران چند احساس دل رکھنے والوں نے غزہ کے لیے احتجاج کو یاد رکھا اور دنیا کو اسرائیل کے وحشیانہ مظالم دیکھا کر عالمی ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کی۔ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج بھی کانز فلم فیسٹیول میں شریک ہوئے لیکن میلے میں ان کی آمد نے سب کو مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کیخلاف مقدمہ درج
معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز ایک بار پھر قانونی تنازعے کا شکار ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوٹوگرافر ایڈون بلانکو اور فوٹو ایجنسی بیک گرڈ نے جینیفر لوپیز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں ان پر بغیر اجازت لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا الزام مزید پڑھیں
گھر والے اور شوہر نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی
پاکستان شوبز کی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ غنیٰ علی کا کہنا تھا کہ ان کا فی الحال اداکاری سے کنارہ کشی کا کوئی ارادہ نہیں، اور وہ فنی سفر جاری رکھنے کی خواہشمند ہیں کیونکہ یہ ان کا جنون ہے۔ غنیٰ علی نے مزید پڑھیں
شگفتہ اعجاز کے وزن میں حیرت انگیز کمی، مداح حیران رہ گئے
سینئر پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز کی وزن میں حیرت انگیز کمی کے بعد نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شگفتہ اعجاز حال ہی میں اپنی نئی تصاویر کے باعث خبروں کا حصہ بنی ہوئی ہیں کیونکہ انہوں کے ان کے وزن میں حیرت انگیز کمی نے سب کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ شگفتہ اعجاز نے شوہر مزید پڑھیں
میں غلط تھا، جسٹن بیبر نے اہلیہ سے معافی مانگ لی
امریکی گلوکار جسٹن بیبر نے اہلیہ ہیلی بیبر سے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے عام معافی مانگ لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن بیبر نے اپنی اہلیہ ہیلی بیبر سے ایک پرانے اور تکلیف دہ تبصرے پر معذرت کی ہے۔ حال ہی میں ہیلی بیبر نے ووگ میگزین کے فرنٹ پیج پر مزید پڑھیں