بالی ووڈ کی معروف ڈرامہ پروڈیوسر ایکتا کپور نے اپنے مشہور ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے دوسرے سیزن میں سمرتی ایرانی کی واپسی کی تصدیق کردی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور نے اپنے کلٹ شو ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سمرتی ایرانی کی واپسی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے طلاق کے بعد گھریلو ملازم سے بھی بریک اپ کرلیا
معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے ایک بار پھر اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ سولز کے ساتھ تعلقات ختم کر لیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاپ اسٹار برٹنی نے فروری 2025 میں ویلنٹائن ڈے کے بعد اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ جو کہ ان کے گھر میں بطور ہاؤس کیپر کام کرتے تھے، کے مزید پڑھیں
بھارتی ثقافت کی مخالفت کرنے والے یاسر حسین کا بھارتی گانوں پر رقص، مداح ناراض
پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین کا تازہ تھیٹر پلے ’منکی بزنس‘ سوشل میڈیا پر طوفان کا باعث بن گیا ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں 5 سے 20 اپریل تک جاری اس ڈرامے میں بھارتی گانوں پر پیش کی جانے والی پرفارمنس نے ناظرین کو اشتعال دلا دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مزید پڑھیں
اروشی کا خود کا شاہ رخ خان سے موازنہ، مداحوں نے کھری کھری سنادی
بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روتیلا کا دعویٰ ہے کہ لوگ انہیں شاہ رخ خان کے بعد ’بہترین پروموٹر‘ کہتے ہیں۔ اروشی روتیلا اکثر ہی اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ اس مرتبہ بھی ان کے ایک نئے بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ڈاکو مہاراج مزید پڑھیں
رابعہ انعم نے شوبز ستاروں میں گھریلو تشدد کا پردہ فاش کردیا
پاکستان ٹی وی کی اینکر رابعہ انعم نے شوبز انڈسٹری کے ایک ایسے دردناک راز سے پردہ اٹھایا ہے جس پر عام طور پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔ اپنے تازہ انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ کئی معروف شوبز شخصیات اپنی بیویوں پر گھریلو تشدد کرتے ہیں، مگر سماجی دباؤ کے باعث یہ مزید پڑھیں
کارتک آریان نے سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے ساتھی اداکارہ سری لیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر اپنا ردعِمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کارتک آریان نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ سنگل ہیں اور کسی کو ڈیٹ نہیں کر رہے۔ اداکار نے کہا کہ ’میں فی مزید پڑھیں
’’اب میں تگڑی ہوگئی”؛ اپنے موٹاپے سے خوش اداکارہ کا بے باک جواب
شوبز کی دنیا کے چمکتے ستارے اپنے وزن اور ملبوسات کے لیے بہت حساس ہوتے ہیں لیکن ایسے بھی فنکاروں کی کمی نہیں جو اپنی زندگی آپ جیتے ہیں۔ باصلاحیت اور دلکش اداکارہ کومل میر نے کچھ عرصے قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی اور ساتھ ہی ان کے وزن میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کومل میر اپنے بڑھتے ہوئے وزن مزید پڑھیں
کامیڈی کنگ کا نیا روپ: کپل شرما کے وزن میں غیر معمولی کمی، مداح حیران
بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما نے حالیہ دنوں میں اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی سے سب کو چونکا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے نمایاں طور پر وزن کم کرلیا ہے جس کے بعد ان کا نیا روپ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کپل شرما مزید پڑھیں
امید سے ہونے کے باوجود اوم پوری سے طلاق کیوں لی، اہلیہ سیما کپور نے وجہ بتادی
بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی ازدواجی زندگی ان کے فلمی کیریئر کی طرح کبھی بھی اتنی شاندار نہیں رہی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوم پوری کی پہلی اہلیہ سیما کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شوہر اوم پوری سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں سیما کپور نے بتایا مزید پڑھیں
بالی ووڈ پر چند بڑے خاندانوں کا قبضہ؛ ایک اور اداکارہ نیپوٹزم کیخلاف پھٹ پڑیں
ایک اور بھارتی اداکارہ نے بالی ووڈ کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا جہاں صلاحیتوں سے زیادہ کسی بڑے خاندان کی اولاد ہونا اہم ہے۔ بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نوشرت بھروچا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شکوہ کا ہے کہ بالی ووڈ میں ہمیں سب سے زیادہ سامنا جس مسئلے سے ہوتا مزید پڑھیں