’ان شاء اللہ‘ کہنے والی ہالی ووڈ اداکارہ کو قرآن مجید کا تحفہ

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھوے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں، جب لندن میں ایک تقریب کے دوران انہیں مداح نے قرآنِ مجید بطور تحفہ پیش کیا، جس پر اداکارہ نے خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ کے ساتھ شکریہ ادا کیا۔ تقریب کے دوران این ہیتھوے اپنے مداحوں کو آٹوگراف مزید پڑھیں

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے خلاف زیرِ سماعت مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے ان کے نام کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، تاہم اس بار کسی فلم یا ہدایت کاری کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک شادی کی تقریب میں اپنے منفرد اور مزاحیہ انداز کے باعث ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں

شادی کے 19 سال مکمل، ایشوریا نے ابھیشیک کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے اپنی ازدواجی زندگی کے 19 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یادگار لمحات شیئر کیے ہیں۔ دونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کیں، جنہیں دیکھتے ہی مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں مزید پڑھیں

رجب بٹ کے خلاف لڑکی سے زیادتی کیس میں پیشرفت

لاہور کی سیشن کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تاہم کیس میں آج بھی فردِ جرم عائد نہیں کی جا سکی۔ ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے کیس کی سماعت کی، جس دوران ملزمان رجب بٹ، جہانگیر، جواد مزید پڑھیں

این ہیتھ وے کا ’انشا اللہ‘ کہنا مداحوں کو بھا گیا، ویڈیو وائرل

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھ وے ایک دلچسپ لمحے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں انہوں نے گفتگو کے دوران ’انشا اللہ‘ کا لفظ استعمال کیا اور یہی جملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ، جنہوں نے اپنے کیریئر میں کئی بڑی فلموں میں مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا مبینہ طور پر ایک اور فراڈ کیس سامنے آگیا

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا مبینہ طور پر ایک اور فراڈ کا کیس سامنے آگیا ان پر الزام ہے کہ انہوں نے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے اہلکار سے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے۔ سی ٹی ڈی اہلکار دوست مزید پڑھیں

نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

ہریانہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویانکا سیروہی کو پیر کی رات (21 اپریل) کو اتر پردیش میں واقع اپنے گھر میں اچانک دل کا دورہ پڑا۔ اہلِ خانہ فوری طور پر انہیں قریبی اسپتال لے گئے تاہم ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

’’یہ کمائی حلال نہیں!‘‘ بہروز سبزواری کا متنازع پوڈکاسٹرز پر کھل کر وار

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری ایک بار پھر اپنے بے باک بیانات کی وجہ سے خبروں میں آ گئے ہیں۔ کئی دہائیوں پر محیط کیریئر رکھنے والے اداکار نے حالیہ دنوں میں پوڈکاسٹس کے بڑھتے رجحان اور اس سے جڑی کمائی پر کھل کر تنقید کی ہے۔ بہروز سبزواری نے ماضی میں چند مزید پڑھیں

’’شادی کے بعد گھر بیٹھ جاؤں گی!‘‘ رمشا خان کی پرانی ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رمشا خان کی شادی جہاں مداحوں کے لیے بڑی خبر بنی، وہیں اب ان کا ایک پرانا بیان بھی دوبارہ زیرِ بحث آ گیا ہے، جو حیران کن طور پر سچ ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ حال ہی میں خوشحال خان اور رمشا خان نے نہایت سادہ اور مزید پڑھیں