پاکستان کی سینئر ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ وہ اپنے یوٹیوب وی لاگز میں سماجی اور بین الاقوامی معاملات پر کھل کر اظہارِ خیال کرتی ہیں۔ حالیہ وی لاگ میں انہوں نے سعودی حکام پر عمرہ اور حج زائرین کے ساتھ نامناسب رویے کا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بگ باس شو میں چوہے اور کھانے میں لال بیگ، اداکارہ نے پول کھول دیا
اداکارہ سونالی راوت نے "بگ باس مراٹھی 6” میں غیر صحت بخش اور گندے حالات سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی اداکارہ سونالی راوت نے انکشاف کیا ہے کہ بگ باس مراٹھی کے چھٹے سیزن کے دوران ’کھانے میں کاکروچ اور گھر میں چوہے گھومتے رہے جس سے ان کی صحت خراب مزید پڑھیں
پوڈکاسٹ میں نامناسب سوالات پر میرا انٹریو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں
پاکستانی اداکارہ میرا ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’سائکو‘کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ میرا ٹائٹل رول میں نظر آئیں گی۔ فلم کی پروموشن کے سلسلے میں وہ مختلف انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت کر رہی مزید پڑھیں
سلمان خان کا ورون دھون پر مزاحیہ وار، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور ورن دھون کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سلمان خان، ورون کے ڈانس پر مزاحیہ کمنٹس کررہے ہیں۔ ورون دھون ان دنوں اپنی نئی فلم ’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جس کا گانا ’’ویاہ کروا دو جی‘‘ حال ہی مزید پڑھیں
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی
پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار اور گلوکار عاشر وجاہت نے نوجوان اداکارہ اریکا حق کے ساتھ اپنے رشتے کی حقیقت بتادی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاشر وجاہت نے سوشل میڈیا پر اپنی اریکا حق کے درمیان قربت کی افواہوں پر وضاحت کردی۔ انہوں نے کہا کہ مداح اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو مزید پڑھیں
’’ میں نہیں بدلی‘‘ معافی مانگنے کے بعد فضا علی کی ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آگئی
اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئیں۔ فضا علی نے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں ایک بار پھر انکے شوہر انہیں کندھے پر اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ایک جذباتی انداز میں پیغام بھی مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری خوشخبری سنا دی، مداح خوشی سے نہال
بالی ووڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی دوسری خوشی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جوڑی نے اتوار 19 اپریل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس کے ذریعے ایک منفرد اور پیاری پوسٹ کے ذریعے دوسرے حمل کی مزید پڑھیں
خوشحال خان نے رمشا کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کردیں، مداحوں کے لیے اہم پیغام
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی خوشحال خان اور رمشا خان نے بالآخر اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ اداکار خوشحال خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں، جن کے بعد زیر گردش افواہیں حقیقت میں بدل گئیں۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ شیئر کی مزید پڑھیں
ریما نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ بتادی
نامور اداکارہ ریما خان نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔ ریما خان ایک معروف پاکستانی اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں، وہ پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں شمار ہوتی تھیں اور اپنی خوبصورتی اور اسٹارڈم کی وجہ سے بے حد پسند کی جاتی تھیں۔ ریما خان نے اپنے کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی بہن نے فٹنس کوچ کیساتھ منگنی کرلی
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی بہن شاہین بھٹ نے ایشان مہرا کے ساتھ منگنی کرنے کا اعلان کردیا۔ شاہین بھٹ کے منگیتر ایشان مہرا نے اپنے انسٹاگرام پیچ پر دیرینہ ساتھی سے منگنی کا اعلان کیا، جوڑے نے یہ خوشخبری انسٹاگرام پر تصاویر کی ایک سیریز کے ذریعے شیئر کی۔ تصاویر میں شاہین اپنے منگیتر کے مزید پڑھیں