رمشا اور خوشحال خان کی شادی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نام میں تبدیلی کرلی

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اس وقت سب سے زیادہ چرچا رمشا خان اور خوشحال خان کی مبینہ شادی کا ہے، اور سوشل میڈیا پر ایک چھوٹی سی تبدیلی نے اس خبر کو آگ کی طرح پھیلا دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پروفائل پر نام تبدیل کرکے ’’رمشا خان خٹک‘‘ رکھ دیا اور مزید پڑھیں

کرشنا ابھیشیک اور گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا میں 14 سال بعد صلح

معروف بھارتی کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور اُن کی مامی سنیتا آہوجا کے درمیان طویل عرصے سے جاری ناراضی بالآخر ختم ہوگئی۔ یہ صلح ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر دیکھنے میں آئی، جہاں دونوں آمنے سامنے آئے تو ماحول نہ صرف خوشگوار رہا بلکہ ہنسی مذاق اور جذباتی لمحات سے بھی بھرپور تھا۔ دونوں مزید پڑھیں

ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا مشہور ڈائیلاگ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا، مگر اس بار فلمی دنیا نہیں بلکہ عالمی سیاست کے میدان میں اس کا استعمال دیکھنے میں آیا۔ ممبئی میں قائم ایرانی قونصل خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب کی فضا علی کی نازیبا حرکت پر شدید تنقید

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی نازیبا حرکت پر شدید تنقید کی ہے۔ ایک انٹرویو میں عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی وائرل ویڈیو پر سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہ اداکارہ کا ریٹنگ حاصل کرنے کا یہ پرانا شوق ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت مزید پڑھیں

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

لاس ویگاس میں ہالی ووڈ کی نئی فلم میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے آنجہانی امریکی اداکار ویل کلمر کی واپسی نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بدھ کے روز ’سینماکان ایونٹ‘ میں فلم "ایز ڈیپ ایز دی گریو” کا ٹریلر پیش کیا گیا، جس میں کلمر کا نوجوان ڈیجیٹل روپ دکھایا گیا ہے۔ ہدایتکار کوئرٹے مزید پڑھیں

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سائبر کرائم ونگ نے مشہور جنوبی بھارتی اسٹار وجے کی فلم ’جانا نائگن‘ کے غیر قانونی آن لائن لیک کے معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کر لیا، جب کہ 300 سے زائد پائریسی لنکس بھی بلاک کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام مزید پڑھیں

فضا علی نے شوہر کے ہمراہ غیر اخلاقی کلپ پر معافی مانگ لی

اداکارہ فضا علی نے سوشل میڈیا پر شوہر کے ہمراہ متنازع وائرل کلپ پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ یہ ایک فیملی موومنٹ تھا جسے غلط رنگ دیا گیا۔  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس غیر اخلاقی کلپ پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔ جس کے بعد فضا مزید پڑھیں

اداکارہ رمشا خان نے شادی کے فوراً بعد بڑا فیصلہ کرلیا

رمشا خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک صفِ اول کی اداکارہ ہیں، وہ کئی سالوں سے شوبز میں کام کر رہی ہیں اور خود کو ایک بڑے نام کے طور پر منوا چکی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے ’ہم تم‘، ’دنیاپور‘، بریانی جیسے متعدد ہٹ پروجیکٹس دیے ہیں۔ رمشا خان اور خوشحال خان نے مزید پڑھیں

آسٹریلوی اداکارہ کے کیٹی پیری پر ہراسانی کے سنگین الزامات، پولیس کی تحقیقات

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری ایک نئے تنازعے کی زد میں آگئی ہیں، جہاں آسٹریلوی اداکارہ روبی روز کے سنگین الزامات کے بعد پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روبی روز نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متعدد پوسٹس میں دعویٰ کیا کہ کئی سال قبل مزید پڑھیں

تھلاپتی وجے سے مبینہ تعلقات پر اداکارہ تریشا کرشنن کو دھمکیاں ملنے لگیں

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن کے چنئی میں واقع گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کے ڈی جی پی کنٹرول روم کو ایک ای میل موصول ہوئی، مزید پڑھیں