وائرل بھارتی کامیڈین سمے رائنا کی دولت کتنی ہے؟ حیران کن انکشاف

بھارت کے نامور کامیڈین سمے رائنا ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں اور اب ان کی دولت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔  سوشل میڈیا پر ایک بار پھر سمے رائنا کا چرچا ہے، مگر اس بار منفی انداز میں نہیں بلکہ ان کے کامیڈی اسپیشل ’اسٹل الائیو‘ کی ویڈیو جاری مزید پڑھیں

راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں کام کیوں نہیں کیا؟

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے ایک پرانا راز کھولتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مشہور فلم اوم شانتی اوم میں کام کیوں نہیں کیا؟ ایک حالیہ انٹرویو میں راجپال یادیو نے انکشاف کیا کہ اس فلم کی پروڈکشن بابی چاؤلہ سنبھال رہے تھے، جنہوں مزید پڑھیں

اداکارہ تریشا کرشنن کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن کے چنئی میں واقع گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کے ڈی جی پی کنٹرول روم کو ایک ای میل موصول ہوئی، مزید پڑھیں

رجب بٹ نئی مشکل میں پھنس گئے، خاتون سے زیادتی کیس میں فرد جرم کی تاریخ مقرر

رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔  سیشن کورٹ لاہور میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی  کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے کیس کی سماعت کی۔  دوران سماعت، عدالت نے مزید پڑھیں

کرینہ کپور کے ایئرپورٹ تنازع نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور خان کے ایئرپورٹ تنازع نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی تاہم اس پر صارفین منقسم دکھائی دیے۔  سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، تاہم ممبئی ایئرپورٹ پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو تنازع کا باعث بن گئی۔  وائرل ویڈیو میں صارفین کی جانب مزید پڑھیں

رنویر الہ آبادیا کا سمے رائنا کے طنز پر ردعمل وائرل

بھارت کے نامور کامیڈین سمے رائنا اپنے نئے اسٹینڈ اپ کے ساتھ دوبارہ خبروں میں آگئے ہیں اور اب ان کی قانونی مشکلات میں اضافہ کرنے والے رنویر الہ آبادیا نے بھی ان کے طنز پر رد عمل دیا ہے۔  بھارت کے نوجوان اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا نے یوٹیوب پر شروع کیے گئے اپنے شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ مزید پڑھیں

آشا بھوسلے کی آخری رسومات میں کون سی اہم شخصیات نے شرکت کی؟

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی آخری رسومات میں بھارتی گلوکاروں، اداکاروں اور کھلاڑیوں سمیت بھارت کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔  نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے 12 اپریل 2026 کو 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد بالی ووڈ میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ان مزید پڑھیں

معروف اداکارہ نے مبہم انداز میں پاکستانی اداکار سے شادی کی تصدیق کردی

نامور پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں مبہم انداز میں اداکار خوشحال خان سے شادی کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر چند روز یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ اداکارہ رمشاخان اور اداکار خوشحال خان نے مبینہ طور پر ایک سادہ تقریب میں نکاح کر لیا ہے، تاہم اس خبر کی کوئی تصدیق مزید پڑھیں

پاکستانی سینما کی بحالی: فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کی باکس آفس پر دھوم اور بدلتے رجحانات

پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے موجودہ سال ایک نئی امید لے کر آیا ہے۔ فلم ’آگ لگے بستی میں‘ نے ریلیز کے پانچویں ہفتے میں داخل ہونے کے باوجود سینما گھروں میں جو جوش و خروش پیدا کیا ہے، اس نے فلمی حلقوں اور شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ ایکسپریس ایکسکلوزو کے لیے احسان مزید پڑھیں

گلوکار حاوی نے شادی کرلی؟ دلہن کے ساتھ تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے اچانک ہنگامہ برپا کر دیا ہے، جہاں پاکستانی گلوکار حاوی ایک لڑکی کے ساتھ موجود ہیں، اور لڑکی نے دلہن کا لباس پہنا ہوا ہے۔ تصویر کے وائرل ہوتے ہی مداحوں نے قیاس آرائیوں کے دروازے کھول دیے۔ وائرل ہونے والی اس انسٹاگرام اسٹوری میں حاوی کو شادی کے مزید پڑھیں