ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکار وکامیڈین راجپال یادو نے ایوارڈ شو میں ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے پس پردہ حقائق سے آگاہ کردیا۔  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گزشتہ روز راجپال یادو کے حق میں ٹوئٹ کی تھی جو چند ہی لمحوں میں وائرل ہوگئی تھی، جس پر کامیڈین کی جانب سے مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکارہ زرین خان کی والدہ کا انتقال

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی والدہ پروین خان طویل بیماری کے بعد ممبئی میں انتقال کرگئیں۔ اہل خانہ کی جانب سے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی گئی، جس کے بعد شوبز حلقوں اور مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ ممبئی کے علاقے ورسوا میں مزید پڑھیں

ایران-امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار پر شوبز شخصیات کا ردعمل

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کی شوبز شخصیات کی جانب سے موجودہ حکومت کی تعریف کی گئی ہے۔  ایران اور امریکہ کے درمیان گزشتہ چند ہفتوں سے جنگ جاری تھی، تاہم پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں مدد فراہم کی۔ https://www.instagram.com/p/DW2pUZUDAv5/ ان مذاکرات کا بنیادی مقصد مزید پڑھیں

جیا علی کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام سے گریز، وجہ کیا ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک غیر متوقع مؤقف سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پنجابی پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران جیا علی مزید پڑھیں

ستارۂ امتیاز نہ ملنے پر فیصل قریشی نے خود میں کس کمی کا اظہار کیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے سرکاری اعزاز ستارۂ امتیاز نہ ملنے پر اپنے مخصوص انداز میں ردعمل دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا انہیں جلد ستارۂ امتیاز ملنے والا ہے؟ اس پر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا دوست کی شادی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنی جاندار شخصیت اور منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اس بار وہ اپنی قریبی دوست اور اسٹائلسٹ آرندا النور کی شادی کی تقریبات میں بھرپور شرکت کے باعث خبروں میں ہیں۔ شادی کی رنگا رنگ تقریبات مزید پڑھیں

’دی بیٹ مین‘ سے جوکر کا کردار کیوں حذف کیا گیا؟ اداکار کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکار بیری کیوگن نے بالآخر فلم ’دی بیٹ مین‘ میں اپنے جوکر کے حذف کیے گئے منظر پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اس فلم میں رابرٹ پیٹنسن نے بیٹ مین کا کردار ادا کیا تھا، جہاں وہ ولن ’رڈلر‘ کے خلاف نبرد آزما نظر آئے۔ فلم کے اختتام پر رڈلر کو آرکھم جیل مزید پڑھیں

اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی کی ٹرانسفارمیشن ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی شعیب خان کی میک اپ ٹرانسفارمیشن ویڈیوز نے صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیوز میں شعیب خان اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور منفرد انداز سے خود کو مختلف روپ دیتے نظر آتے ہیں، جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا مزید پڑھیں

’جب تک جرم ثابت نہ ہو، انسان بے گناہ ہے‘، کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا اظہار خیال

پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے اپنے طویل قانونی کیس کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجربے نے ان کے اندر صبر، استقامت اور انصاف کے تصور کو نئے انداز میں تشکیل دیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں علی ظفر نے ان تمام افراد مزید پڑھیں

غیر قانونی کلینک کیس، ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

غیر قانونی کلینک کیس میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے غیر قانونی کلینک کیس میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے غیر مزید پڑھیں