حنا چوہدری نے خوبصورت نظر آنے کےلیے کیا کروایا؟ خود اعتراف کرلیا

شوبز کی دنیا میں تیزی سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ حنا چوہدری نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی کے ایک اہم فیصلے سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تسلیم کیا کہ ماضی میں انہوں نے خوبصورتی کےلیے اپنے ہونٹوں کی ساخت بہتر بنانے کےلیے لپ فلرز کا مزید پڑھیں

اکشے کھنہ کی دھرندھر کے رحمان بلوچ کیلئے وِگ کی تیاری وائرل

بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ کی بلاگ بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان بلوچ کے کردار کے لیے وگ کی تیاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔  اکشے کھنہ کا فلم میں انداز اور لک پہلے ہی کافی بحث کا موضوع بن چکا ہے، اور اب ان کی تیاری کی ایک جھلک نے مزید توجہ حاصل کر لی مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزام پر معروف بھارتی فلم ساز گرفتار

جنوبی بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آگئی ہے جہاں معروف فلم ساز رنجیت بالاکرشنن کو ایک اداکارہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی اداکارہ کی شکایت پر عمل میں آئی، جس میں انہوں نے شوٹنگ کے دوران پیش آنے مزید پڑھیں

زندگیاں تباہ کرنے کا الزام، ریشم نے دیدار کو کرارا جواب دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے دیدار کی جانب سے خود پر زندگیاں تباہ کرنے والے الزام کے بعد سخت ردعمل دے دیا۔ حالیہ دنوں میں دیدار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ریشم کے بارے میں منفی رائے دیتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریشم مزید پڑھیں

نرگس نے کبھی بے ہودہ ڈانس نہیں کیا، ڈاکٹر عمر عادل کا موقف 

پاکستانی میڈیا کی متنازع شخصیت ڈاکٹر عمر عادل نے اسٹیج ڈانس اور ماضی کی معروف اداکارہ نرگس کے حوالے سے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فلم اور موسیقی کے حوالے سے اپنی بے باک رائے کے لیے مشہور ڈاکٹر عمر عادل نے حالیہ گفتگو میں مزید پڑھیں

برطانوی گلوکار زین ملک کا نصرت فتح علی خان کو خراجِ تحسین

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنے نئے میوزک پروجیکٹ میں لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت پیش کر کے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں ایک میوزک شو میں شرکت کے دوران زین ملک نے اپنے آنے والے البم سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے۔ گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت بحال کردی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے فضیلہ عباسی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت بحال کرکے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار کی والدہ انتقال کرگئیں

معروف بھارتی اداکار پرکاش راج کی والدہ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، انہوں نے اپنے گھر میں آخری سانس لی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار پرکاش راج کی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں، 29 مارچ 2026 بروز اتوار، سُورنالَتھا کا انتقال بنگلورو میں ان کے گھر پر ہوا۔ رپورٹس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کی فلم’دھرندھر 2‘ آن لائن لیک ہونے پر ہنگامہ 

بالی ووڈ کی تاریخ میں کمائی کے اعتبار سے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر 2‘ آن لائن لیک ہوگئی جس پر مداحوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔  کراچی کے علاقے لیاری کے کینگ وار پر بننے والی رنویر سنگھ کی متنازع فلم دھرندھر نے بھرپور کمائی کی تھی جس کے بعد فلم کا سیکوئل مزید پڑھیں

’’کاک ٹیل 2 میں اب تک کا سب سے بولڈ کردار ادا کررہی ہوں‘‘، کریتی سینن

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنی آنے والی فلم ’کاک ٹیل 2‘ سے متعلق گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ اس پروجیکٹ میں ان کا کردار ان کے کیریئر کا سب سے منفرد اور جرأت مندانہ ہوگا۔ ان کے مطابق شائقین انہیں اس فلم میں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھیں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں