مقبول رئیلٹی شو ’پاکستان آئیڈل‘ ایک مرتبہ پھر مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، جہاں اس بار معاملہ قانونی جنگ تک جا پہنچا ہے۔ طویل وقفے کے بعد واپسی کرنے والا یہ شو پہلے بھی تنازعات میں گھرا رہ چکا ہے اور اب ایک نئے تنازع نے اسے دوبارہ خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ترک انفلوئنسر کی خودکشی، مشہور شخصیات کی ذہنی صحت پر سوالات اٹھنے لگے
ترکی کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کبریٰ کارااصلان ایک افسوسناک واقعے میں انتقال کرگئیں، جب انہوں نے مبینہ طور پر ایک پل سے چھلانگ لگا دی۔ 21 سالہ کبریٰ کارااصلان نے ترکی کے علاقے گیبزے میں واقع عثمان غازی پل سے چھلانگ لگادی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہیں دن دیہاڑے پل کی حفاظتی مزید پڑھیں
سحر حیات کی طلاق کا معاملہ، سمیع رشید کے سخت الزامات
ٹک ٹاکرز سمیع رشید اور سحر حیات کی شادی ایک شاندار تقریب کے ساتھ ہوئی تھی، تاہم یہ رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا۔ دونوں کے ہاں ایک بیٹی کی پیدائش بھی ہوئی، لیکن جلد ہی علیحدگی ہو گئی اور پھر سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان بیانات اور الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا، مزید پڑھیں
ریشم پر زندگیاں تباہ کرنے کا الزام؟ مشی خان نے دیدار کو آئینہ دکھادیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے حال ہی میں اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
گلوکار نے گانا وائرل ہونے کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
KHATMANDU: دنیا کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد واقعہ رونما ہوا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، گانے گا کر اپنے فن کا لوہا منوانے والے ریپر گلوکار نے اپنا گانا وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم بننے کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نیپال میں نوجوان ریپر سے سیاستدان بننے مزید پڑھیں
علیزے شاہ نے کھل کر عینا آصف کی حمایت کا اظہار کردیا
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ نے نوجوان اداکارہ عینا آصف کے حق میں کھل کر حمایت کا اظہار کردیا۔ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عینا آصف کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں بعض سینئر فنکار نئے یا کم تجربہ کار اداکاروں کو وہ اہمیت نہیں مزید پڑھیں
مشہور ایرانی ہدایت کار کا گھر بھی بمباری کی زد میں آگیا، ثقافتی ورثہ متاثر
ایران میں جاری فضائی حملوں کے دوران معروف فلم ساز عباس کیارستمی کا گھر بھی نشانہ بننے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ہونے والی بمباری میں ایران کے مختلف ثقافتی اور تاریخی مقامات کو مزید پڑھیں
طلاق یافتہ خواتین کے نام مایا خان کا حوصلہ افزا پیغام وائرل
پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے طلاق یافتہ اور تنہا زندگی گزارنے والی خواتین کے لیے ایک مضبوط اور حوصلہ دینے والا پیغام جاری کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ماضی میں ایک ناکام شادی اور تلخ طلاق کے تجربے سے گزرنے والی مایا مزید پڑھیں
مس تھائی لینڈ کے مقابلہ حسن میں امیدوار کے نقلی دانت گرنے کی ویڈیو وائرل
تھائی لینڈ میں ہونے والے مقابلہ حسن میں ایک غیر متوقع واقعے نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مس گرینڈ تھائی لینڈ کی ایک امیدوار کے ساتھ اسٹیج پر دلچسپ صورتحال پیش آئی جب تقریر کے دوران امیدوار کے نقلی دانت گرگئے۔ 18 سالہ ماڈل کامولوان چناگو اپنی تعارفی تقریر کے مزید پڑھیں
’شوگر ڈیڈی سے فائدہ اٹھائیں‘ بیان پر مشی خان زینب یوسف پر بھڑک اٹھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ’شوگر ڈیڈی‘ سے متعلق بیانات پر شدید ردعمل دیا ہے اور پوڈکاسٹ کلچر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے زینب یوسف کے ایک مزید پڑھیں