بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل کی کامیابی کے بعد اداکار رنویر سنگھ کی اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں حال ہی میں بالی ووڈ کو بلاگ بسٹر فلم دینے والے اداکار رنویر سنگھ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پاکستانی صحافی سے ملاقات پر بھارتی گلوکار کو انڈین آئیڈل سے نکالنے کا مطالبہ
بھارتی گلوکار اور میوزک کمپوزر وشال دادلانی ایک پاکستانی صحافی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور بائیکاٹ مہم کا سامنا کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو لندن میں ریکارڈ کی گئی، جہاں وشال دادلانی کو پاکستانی صحافی صفینہ خان کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے مزید پڑھیں
عائزہ خان کا بولڈ فوٹوشوٹ وائرل، صارفین کا دلچسپ ردعمل
نامور پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جو مداحوں کو متاثر نہ کر سکا۔ اداکارہ عائزہ خان پاکستان کی مقبول ٹی وی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 14.9 ملین فالوورز ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں چاند تارا، مہرپوش، چوہدری اینڈ سنز، میرے پاس تم ہو، محبت مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ صبا آزاد خطرناک انفیکشن کا شکار، اسپتال منتقل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ صبا آزاد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جہاں وہ ایک انفیکشن کے باعث زیرِ علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو Cyclospora cayetanensis نامی انفیکشن لاحق ہوا ہے، جس کے بعد ان کی حالت بگڑنے پر انہیں فوری طور مزید پڑھیں
لالی وڈ کے نامور نغمہ نگار الطاف باجوہ انتقال کر گئے
لاہور: لالی وڈ کے نامور نغمہ نگار الطاف باجوہ انتقال کر گئے جس سے پاکستان کی شوبز اور موسیقی کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ علامہ اقبال ٹاؤن کی مقامی جامع مسجد میں ادا کی گئی جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات، فنکاروں اور مداحوں نے مزید پڑھیں
ڈاکٹر فضیلہ 25 ارب منی لانڈرنگ کیس: حمزہ علی عباسی کا بڑا بیان سامنے آگیا
معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف جاری تحقیقات کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے خود کو اس کیس سے مکمل طور پر الگ قرار دے دیا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ میڈیا میں ان کا نام بلاوجہ اس کیس کے ساتھ جوڑا مزید پڑھیں
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں چل بسیں
بھارت کی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ اداکارہ اور ماڈل ہرشل کالیا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ یہ واقعہ جے پور میں اس وقت پیش آیا جب وہ رات گئے اپنے کام سے واپس گھر جا رہی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرشل کالیا کی گاڑی مزید پڑھیں
شائقین کا انتظار ختم، مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ریلیز کےلیے تیار
لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار ختم ہونے کو ہے، فلم ’’مائیکل‘‘ 24 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کی ابتدائی جھلکیوں نے پہلے ہی مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں شاندار موسیقی، جذبات سے بھرپور کہانی اور ایک عظیم مزید پڑھیں
’گلیمر کوئن‘ کا جعلی اغوا بے نقاب، وائرل ہونے کی خواہش نے جیل پہنچا دیا
سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کی دوڑ نے ایک برازیلین انفلوئنسر کو بڑی مشکل میں ڈال دیا۔ پولیس نے گلیمر ماڈل مونیکی فراگا کو ایک مبینہ جعلی اغوا کیس میں گرفتار کرلیا ہے، جس میں انہوں نے خود اور اپنے شوہر کے اغوا کی منصوبہ بندی کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں
بومن ایرانی نے مزاحیہ تبصرے کے ساتھ ٹرمپ کو ٹرول کردیا
عالمی سطح پر امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی جہاں سنجیدہ خبروں کا محور بنی ہوئی ہے، وہیں بالی ووڈ اداکار بومن ایرانی نے اس صورتحال پر ہلکے پھلکے انداز میں تبصرہ کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ 66 سالہ اداکار کی ایک مختصر ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ مزید پڑھیں