بھارتی گانوں پر پابندی کا مطالبہ، ساحر علی بگا کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

معروف گلوکار ساحر علی بگا نے حالیہ گفتگو میں پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک بار پھر میوزک انڈسٹری سے متعلق بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان برابری کی بنیاد پر فیصلے ہونے چاہئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ساحر علی بگا مزید پڑھیں

علی ظفر کیس جیت گئے، میشا شفیع پر 50 لاکھ ہرجانہ

لاہور کی عدالت نے گلوکار علی ظفر اور اداکارہ میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی ظفر کے مؤقف کو درست قرار دے دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ اُس وقت سامنے مزید پڑھیں

’اللہ حافظ بابا جان‘، معروف اداکارہ کے والد انتقال کرگئے

نامور پاکستانی اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کرگئے جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔  مایا خان ایک اداکارہ اور میزبان ہیں جنہیں لاکھوں لوگ ان کے منفرد اندازِ میزبانی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں جب کہ ان کے اسٹائل اور وزن میں تبدیلی نے بھی انہیں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

25 ارب کی منی لانڈرنگ، معروف اینکر کے حیران کن انکشافات

نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کر دیے۔  اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی ایک معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن ہیں، جو اپنے شعبے میں نمایاں مقام رکھتی ہیں اور اکثر شوز میں خوبصورتی سے متعلق مزید پڑھیں

کیا کریتی سینن کی شادی ہونے والی ہے؟ اداکارہ کا ردعمل وائرل

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کا کبیر باہیا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں اور اپنی شادی سے متعلق ردعمل وائرل ہوگیا۔  اداکارہ کریتی سینن اور برطانیہ میں مقیم کاروباری شخصیت کبیر باہیا کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ دونوں سوشل میڈیا پر بھی ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔  سونم کپور اور آنند آہوجا دوسری بار والدین بن گئے ہیں۔ اس جوڑے کے ہاں 29 مارچ 2026 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے آہوجا فیملی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ سے تنازع پر خاموشی توڑ دی، اصل کہانی سامنے آگئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حالیہ دنوں ساتھی اداکار جاوید شیخ کے ساتھ ہونے والے تنازع پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے اصل صورتحال واضح کردی ہے۔ بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب ولاگ میں بتایا کہ رمضان کے دوران شوبز شخصیات کے درمیان کئی تنازعات سامنے آئے، اور اسی مزید پڑھیں

’میرے پاس تم ہو‘ کی کامیابی کے بعد ہمایوں سعید کا رویہ کیا تھا؟ ریشم نے بتادیا

پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے صفِ اول کے اداکار ہمایوں سعید کی بے پناہ کامیابی کے باوجود ان کی سادگی اور انکساری ایک بار پھر خبروں میں آ گئی ہے، جب سینئر اداکارہ ریشم نے ان سے جڑی ایک دلچسپ یاد شیئر کی۔ ریشم نے حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران بتایا مزید پڑھیں

انڈرورلڈ کی دھمکیوں کے باعث گھر چھوڑنا پڑا، ورون دھون کا انکشاف

بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے اپنے ماضی سے جڑا ایک چونکا دینے والا واقعہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اہلِ خانہ کو انڈرورلڈ کی جانب سے موصول ہونے والی دھمکیوں کے باعث اپنا گھر چھوڑنا پڑا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون نے ایک حالیہ گفتگو میں بتایا مزید پڑھیں

شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک

بنگالی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار راہول ارونودے بنرجی ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ اپنے سیریل شو ’بھولے بابا پار کرے گا‘ کی شوٹنگ کے لیے تلساری میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق شوٹنگ مزید پڑھیں