سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق ایک پھر منظر عام پر آگئی اور کرکٹر کے کیس سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ حالیہ دنوں میں ایک پیش رفت نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جب ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر عماد وسیم اور ان کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
آغا علی دوبارہ شادی ہونے پر اپنی زندگی میں کیا بدلنا چاہتے ہیں؟ دلچسپ جواب وائرل
اداکار آغا علی کا ایک بیان سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے، جو انہوں نے معروف مارننگ شو میں گفتگو کے دوران دیا۔ اداکار سے میزبان ندا یاسر نے سوال کیا کہ اگر وہ دوبارہ شادی کریں تو اپنی زندگی میں کیا تبدیلی لانا چاہیں گے؟ آغا علی نے کھل کر جواب مزید پڑھیں
علی ظفر اور میشا شفیع کیس پر گلوکارہ کی والدہ نے خاموشی توڑ دی
معروف پاکستانی اداکارہ اور میشا شفیع کی والدہ صبا حمید نے گلوکار علی ظفر اور اپنی بیٹی کے کیس پر خاموشی توڑ دی۔ علی ظفر اور میشا شفیع پاکستان کے دو معروف گلوکار ہیں، جو اپریل 2018 میں اس وقت ایک بڑے تنازع کا شکار ہو گئے تھے جب میشا شفیع نے علی ظفر پر مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی کی رشتہ ایپ نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ نیمل خاور کو شوبز کی مقبول ترین جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے، جن کی سادہ شادی اور باہمی ہم آہنگی کو مداحوں نے ہمیشہ سراہا ہے۔ اب یہ جوڑی ایک نئے اقدام کے باعث خبروں میں آگئی ہے۔ شوبز جوڑی نے مشترکہ طور پر ’’میرج مزید پڑھیں
ذوالقرنین سکندر کے رجب بٹ پر سنگین الزامات، ثبوت بھی سامنے لے آئے
پاکستانی یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، جہاں ذوالقرنین سکندر نے پہلی بار کھل کر ردعمل دیتے ہوئے رجب بٹ پر متعدد الزامات عائد کیے ہیں۔ ذوالقرنین سکندر، جو عموماً تنازعات سے دور رہنے کے لیے جانے جاتے ہیں اور اپنی اہلیہ کنول آفتاب کے مزید پڑھیں
رجب بٹ وندیم نانی والا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کے کیس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کے معاملے پر یوٹیوبر رجب بٹ کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی جب کہ ندیم نانی والا کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر مزید پڑھیں
ہیری پوٹر سیریز کا ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟
مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم کی ٹی وی سیریز کی نئی کاسٹ کے ساتھ ٹریلر جاری کردیا گیا جب کہ فلم کی ریلیز سے متعلق بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ وارنر برادرز ڈسکوری نے مشہور کتابی سیریز ’جے کے رولنگ‘ کی تخلیق پر مبنی نئی ہیری پوٹر سیریز کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
بھارتی سپر اسٹار شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال پہنچا دیا گیا
بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کے سپر اسٹار رام چرن اپنی نئی فلم ’پیڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس پر انہیں اسپتال لایا گیا تاہم ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رام چرن کی آنے والی فلم ’پیڈی‘ 30 اپریل 2026 کو سینما مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی کی بہن منی لانڈرنگ کیس میں مشکلات کا شکار، عبوری ضمانت منسوخ
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے باعث قانونی مشکلات میں گھِر گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ایک سیشن عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے، جس کے بعد ان کے خلاف جاری تحقیقات میں پیش رفت متوقع ہے۔ یاد مزید پڑھیں
عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ حقائق بے نقاب کردیے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ گفتگو میں شوبز کی اندرونی فضا سے متعلق کچھ ایسے پہلو بیان کیے ہیں جو عام طور پر منظرِ عام پر نہیں آتے۔ انہوں نے خاص طور پر شوٹنگ کے دوران سینئر اداکاروں کے رویوں اور جونیئر فنکاروں کو درپیش مشکلات پر کھل کر مزید پڑھیں