نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اپنے عید کے لباس پر ہونے والی تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی۔ پاکستانی اداکار وگلوکار علی ظفر نے عید کے موقع پر پہنے گئے ایک سادہ لباس پر ہونے والی تنقید کے بعد ایک دلچسپ ردعمل دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ 45 سالہ گلوکار کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ہیری پوٹر سیریز میں کاسٹنگ کے بعد اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
برطانوی اداکار پاپا ایسیڈو نے انکشاف کیا ہے کہ معروف سیریز ہیری پوٹر میں کاسٹ کیے جانے کے بعد انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ جیسے ہی ان کی اس سیریز میں شمولیت کا اعلان سامنے آیا، انہیں سوشل میڈیا اور مزید پڑھیں
راحت فتح علی خان کا ایک اور عالمی اعزاز، بیٹے سمیت برطانوی پارلیمنٹ میں ایوارڈ سے نوازا گیا
لندن: عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا، جسے دونوں فنکاروں نے اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیا۔ تقریب میں طارق احمد، محمد یاسین اور افضل خان سمیت متعدد ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں
شکیرا کے مشرقِ وسطیٰ میں کنسرٹس کشیدگی کے باعث ملتوی
کولمبین گلوکارہ شکیرا کا یکم اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں شیڈول کنسرٹ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شکیرا نے اپنے ورلڈ ٹور کے تحت دوحا کے اسٹیڈیم 974 میں ایک خصوصی شو کرنا تھا تاہم اب اس کنسرٹ سے متعلق مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کا معروف ہدایتکار پر جنسی ہراسانی کا الزام
کمبھ میلے کی وائرل گرل واداکارہ مونا لیزا بھوسلے نے معروف ہدایت کار سنوج مشرا پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔ بھارت میں کمبھ میلے کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان لڑکی مونا لیزا بھوسلے ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں۔ کمبھ میلے کی وائرل گرل مونالیزا بھوسلے نے بھارتی فلم ڈائریکٹر مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کے ہنی مون کی تصاویر وائرل
تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کے ہنی مون کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا اپنی سادہ مگر یادگار شادی کے ہفتوں بعد بھی خبروں میں ہیں اور اور اس بار وجہ ان کی تصاویر یا تقریبات نہیں بلکہ پردے کے پیچھے کی مزید پڑھیں
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کے نائلہ راجا پر سنگین الزامات
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے حالیہ بیان میں ایک نیا اور سنگین دعویٰ سامنے رکھا ہے، جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ عماد کی دوسری بیوی اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا ان کے بچوں میں سے ایک کو اپنے پاس رکھنا چاہتی ہیں۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
ترک اداکارہ ہانڈے ارچل منشیات کیس میں زیرِ حراست، کئی معروف شخصیات بھی شامل
ترکی میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ استنبول پراسیکیوٹرز کی جانب سے مجموعی طور پر 16 افراد کے خلاف حراستی احکامات جاری کیے گئے، جن میں نمایاں ناموں مزید پڑھیں
ہانیہ عامر باکسنگ میں قدم رکھنے کیلیے تیار، ورلڈ باکسنگ چیمپئن کا ٹریننگ دینے کا انکشاف
ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر نے بتایا کہ وہ ان دنوں ہانیہ عامر کو باکسنگ کی باقاعدہ تربیت دے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہانیہ عامر بہترین مزید پڑھیں
ڈکی بھائی نے ’پی این آئی ایل‘ سے نام نکلوانے کیلیے درخواست دائر کردی
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے پرووژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے درخواست دائر کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے درخواست پر سماعت کی جب کہ ڈکی بھائی مزید پڑھیں