عید الفطر پر فضا علی نے زندگی کے نئے سفر کی شروعات کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستانی اداکارہ فضا علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے اعجاز خان کے ساتھ سادگی اور نجی تقریب میں نکاح کر لیا ہے۔ اداکارہ نے عیدالفطر کے پہلے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کے شوہر اور بیٹی بھی نظر آ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

عید سے متعلق ریشم کا غیر معمولی بیان، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم ایک بار پھر خبروں میں آ گئی ہیں، اس بار وجہ ان کا عید سے متعلق دیا گیا ایک منفرد بیان ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ ریشم نے اپنے کیریئر کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن سے کیا اور بعد ازاں مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار چک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ اداکار چک نورس 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ایکشن فلموں کے ذریعے شہرت کی بلندیوں پر مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے معروف اداکار چک نورس انتقال کرگئے

ہالی وڈکے معروف اداکار ومارشل آرٹسٹ چک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی مارشل آرٹسٹ اور ہالی ووڈ ایکشن اسٹار چک نورس 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جس کے بعد دنیا بھر سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ننھے وی لاگر کی گاؤں کے بچوں میں عیدی تقسیم کرنے کی تصاویر وائرل

ننھے وی لاگر شیراز اور ان کی بہن مسکان کی جانب سے کراچی سے واپسی پر اپنے گاؤں کے بچوں میں عیدی تقسیم کرنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔  شیراز اور مسکان پاکستان کے چائلڈ وی لاگرز ہیں جو اپنی سادہ اور خالص کانٹینٹ کی وجہ سے کافی مشہورہیں جب کہ انہوں نے اپنی ثقافت کو خوبصورت انداز میں مزید پڑھیں

شوبز ستاروں کی فیملی فوٹوز کے ساتھ مداحوں کو عید کی مبارکباد

پاکستانی شوبز ستاروں کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو میٹھی عید کی مبارکباد دی گئی ہیں۔  پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر نہایت جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ایسے میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی بھرپور انداز میں عید منائی جس مزید پڑھیں

شاہ رخ اور سلمان کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے ہزاروں مداح پہنچ گئے

عید الفطر کے موقع پر بالی ووڈ کے کنگ خان اور دبنگ اداکار سے ملاقات کیلیے ہزاروں مداح پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی نماز کے بعد ہزاروں کی تعداد میں مداح ممبئی میں قائم شاہ رخ خان کے منت ہاؤس پہنچے اور وہ اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے بے مزید پڑھیں

یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ، ٹیزر جاری

یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ "میری مٹی میری جان،پاکستان زندہ باد "کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم پاکستان کی مناسب سے بنائے گئے خصوصی نغمہ میں وطن کی مٹی سے محبت اور وطن پرمرمٹنے کے جذبے کا بھرپوراظہار کیا گیا۔  خصوصی نغمہ کے بول اپنے اندر وطن سے محبت اور مزید پڑھیں

نورا فتیحی کے فحش گانے کیخلاف فتویٰ جاری

بالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی کے متنازع وفحش گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا گیا۔  بھارتی فلم کے ’ڈی: دی ڈیول‘ کا گانا ’سرکے چُنر تیری سرکے‘ یوٹیوب پر جاری کیا گیا، بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مزید پڑھیں

27 سالہ ترکش انفلوئنسر کی پراسرار موت نے سب کو چونکادیا

ترکیہ کی معروف فیشن انفلوئنسر عائشہ گل ایراسلان کی پراسرار موت نے سب کو چونکا دیا جب کہ اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔   غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی معروف فیشن انفلوئنسر13 مارچ بروز جمعہ انتقال کر گئیں، 27 سالہ عائشہ گل کو استنبول کے علاقے مزید پڑھیں