معروف وی لاگر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی۔ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان شادی کے تقریباً ایک سال بعد اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کی جانب سے ایماں کو مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فلسطین کی آزادی کے نعرے پر پریانکا چوپڑا کے تاثرات شدید تنقید کی زد میں آگئے
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیویئر بارڈیم نے 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں ایک ایسا بیان دیا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اسٹیج پر موجود تھے جہاں دونوں نے ڈولبی تھیٹر میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کا ایوارڈ پیش کرنا مزید پڑھیں
’اسپائیڈر مین 4‘ کا منفرد ٹریلر؟ ٹام ہالینڈ کا مداحوں کو سرپرائز
ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے اپنی نئی فلم ’’اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کے ٹریلر کی ریلیز سے متعلق ایک دلچسپ اشارہ دے کر مداحوں کا تجسس بڑھا دیا ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور فلم کی ٹیم مزید پڑھیں
سنجے دت اور نورا فتیحی کے نئے گانے پر پابندی کا مطالبہ
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فنکاروں کی آنے والی فلم کے ’’ڈی: دی ڈیول‘‘ کا گانا ’’سرکے چُنر تیری سرکے‘‘ یوٹیوب پر جاری کیا گیا، جس کے بعد اسے شدید مزید پڑھیں
بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں 25 کروڑ کا فراڈ؛ معروف اداکارہ کا شوہر گرفتار
بیرون ملک ملازمت اور ویزوں کا جھانسا دے کر ہزاروں افراد کو لوٹنے والے گینگ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں تقریباً 25 کروڑ روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ گرفتار ملزم ایک معروف اسٹیج اداکارہ کا مزید پڑھیں
اکشے کمار کی مشہور فرنچائز گول مال میں انٹری، فلم کا ٹیزر جاری
بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے ہدایتکار روہت شیٹھی کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر کامیڈی فرنچائز گول مال کے مداحوں کے لیے بڑی خبر کا اعلان کر دیا۔ الی ووڈ کے نامور ہدایت کار روہت شیٹھی نے مشہور فرنچائز ’گول مال‘ کا ایک اور سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا جس میں اکشے کمار نے مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ کی حقیقت بیان کرکے نئی بحث چھیڑدی
بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے ہندی انڈسٹری سے متعلق ایک واضح اور دو ٹوک بیان نے ہندی سینما میں سچائی اور کہانی بیان کرنے کے انداز پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران موجودہ دور میں بننے والی فلموں کو جعلی قرار مزید پڑھیں
جویریہ سعود کا رمضان ٹرانسمیشن کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو کرارا جواب
ایکسپریس رمضان ٹرانسمیشن ’پیارا رمضان‘ کی میزبان واداکارہ جویریہ سعود نے پروگرام کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ جویریہ سعود ایک اداکارہ، رائٹر اور میزبان ہیں، وہ گزشتہ کئی سالوں کی طرح امسال بھی ایکسپریس ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہی ہیں۔ جویریہ سعود کا پروگرام ’پیارا رمضان‘ اس مزید پڑھیں
عائزہ خان پاکستان کی شاہ رخ خان ہے، رابعہ انعم
پاکستان کی نامور میزبان واینکر رابعہ انعم نے اداکارہ عائزہ خان کو پاکستان کی شاہ رخ خان قرار دے دیا تاہم صارفین کا ماننا ہے کہ ماہرہ خان پاکستانی ایکٹنگ کوئین ہیں۔ رابعہ انعم ایک باصلاحیت پاکستانی ٹی وی میزبان اور کاروباری خاتون ہیں، جو کراچی میں اپنا بیوٹی سیلون بھی چلاتی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
فضا علی کا ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے وائرل تنازع پر وضاحتی بیان سامنے آگیا
اداکارہ فضا علی نے ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے ساتھ ہونے والے حالیہ وائرل تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا۔ یہ تنازع رمضان کے پہلے ہفتے میں اُس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے فضا علی کی رمضان ٹرانسمیشن میں آ کر اپنی ازدواجی زندگی کے مسائل کا ذکر مزید پڑھیں