رشمیکا مندانا کی شادی کے بعد پرانی آڈیو لیک، اداکارہ کی سخت وارننگ

حال ہی میں تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا سے شادی کرنے والی نامور اداکارہ رشمیکا مندانا کی 8 سال پرانی ذاتی آڈیو لیک کردی گئی جس پر اداکارہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے قانونی کارروائی کی وارننگ دے دی۔  اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا پر ایک طویل بیان جاری کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

فلم و ٹی وی کے نامور اداکار شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے

فلم و ٹی وی کے نامور اداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں انتقال کر گئے۔ شجاعت ہاشمی کے اہلخانہ کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علالت کے باعث زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے  جامعہ نعیمیہ میں ادا کی جائے گی۔ اداکار شجاعت ہاشمی نے کئی دہائیوں تک شاندار اداکاری سے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی کب ہے؟ یشما گل نے حقیقت بیان کردی

پاکستانی اداکارہ یشما گل نے اپنی بہترین دوست ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی سے متعلق حقیقت بیان کردی۔  یَشما گل پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 16 لاکھ فالوورز ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ’کس دن میرا ویاہ ہوئے گا‘، ’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے‘، مزید پڑھیں

فلم و ٹی وی کے سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے

لاہور: پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ رات کومے میں چلے گئے تھے اور طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ ذرائع کے مطابق 76 سالہ عاصم بخاری کافی عرصے سے گردوں اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ پندرہ روز سے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، تصویر بھی شیئر کردی

نامور بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا اور ان کی اہلیہ لین لائش رام کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔  بھارتی اداکار اور ان کی اہلیہ نے بچے کی پیدائش سے متعلق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اعلان کیا۔  دونوں نے انسٹاگرام پر اعلان کیا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش ایک مزید پڑھیں

معروف اداکارہ نے بھارتی ٹیم کے کپتان سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

بھارتی اداکارہ ردھیما پنڈت نے انڈین ٹیم کے کپتان شبمن گل سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ کرکٹرز اور فلم یا ٹی وی ستاروں سے متعلق افواہیں اکثر سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیل جاتی ہیں اور ایسا ہی کچھ ٹی وی اداکارہ ردھیما پنڈت اور بھارتی کرکٹر شبھمن گل کے درمیان مبینہ تعلق مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے 20 لاکھ کیوں مانگے؟ معروف اداکار نے عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا

پاکستانی اداکار وڈیجیٹل کونٹینٹ کریئٹر معراج حق نے اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوڈ کاسٹ کے لیے 20 لاکھ مانگنے کا دعویٰ کرنے والے میزبان عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا۔  اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی جنریشن زیڈ (جین زی) اسٹار سمجھی جاتی ہیں، وہ متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ پریزنٹر نے نامور اداکارہ سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

بھارت کے کرکٹر پریزینٹر واداکار گورو کپور اور نامور اداکارہ کرتیکا کامرا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرتیکا کامرا اور گورو کپور بدھ کے روز باندرا میں واقع گھر پر ایک سادہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اس مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی سنجے دت سے ملاقات، قیمتی تحائف پیش کردیے

پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ اس بار انہوں نے دبئی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت سے ملاقات کی اور انہیں قیمتی تحائف پیش کیے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ کاشف ضمیر اپنے پرتعیش طرزِ مزید پڑھیں

کمبھ میلے کی وائرل گرل نے مخالفت کے باوجود مسلمان لڑکے سے شادی کرلی

بھارت میں کمبھ میلے کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان لڑکی مونا لیزا بھوسلے ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے تمام تر مخالفت کے باوجود اپنے بوائے فرینڈ محمد فرمان سے شادی کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے صورتحال اس وقت مزید پڑھیں