معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب نے شوہر کی جانب سے بھیجئے گئے طلاق کے نوٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنا رد عمل بھی دے دیا۔ متنازع فیملی ولاگراور یوٹیوبر رجب بٹ اپنے قانونی کیسز، دیگر یوٹیوبرز کے ساتھ جھگڑوں اور ذاتی زندگی کے مسائل کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی کی گرل فرینڈ کے چرچے
سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ایشان کشن کی اپنی گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلے جانے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے دوران ایک خوبصورت لمحہ دیکھنے کو ملا جب بھارتی کرکٹر مزید پڑھیں
اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘کے بارے میں بتائیں، اداکارہ کا مطالبہ
پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘ کے بارے میں آگاہی دیں۔ فائزہ حسن ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ ہیں، جنہوں نے ’برنز روڈ کی نیلوفر‘ سے لے کر ’آپّا شمیم‘ اور اب ’تم لڑکے بھی نا‘ تک انہوں نے اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین مزید پڑھیں
جاوید اختر کا سلمان خان کے والد کی صحت کے حوالے سے اہم انکشاف
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور مشہور اسکرین رائٹر سلیم خان کی صحت کے حوالے سے ان کے دیرینہ دوست جاوید اختر نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کو 17 فروری کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ حال ہی میں، معروف شاعر اور جاوید اختر نے مزید پڑھیں
طلاق کا معاملہ سوشل میڈیا پر لانے پر عمر بٹ کی رجب بٹ پر تنقید
معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر عمر بٹ نے رجب بٹ کی جانب سے اپنی اہلیہ کے طلاق کے معاملے کو سوشل میڈیا پر لانے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آن لائن تماشا کیوں لگارکھا ہے۔ رجب بٹ ایک معروف پاکستانی یوٹیوبر ہیں جو اس وقت اپنی اہلیہ ایمان رجب سے مزید پڑھیں
اگر پٹرول کی قلت ہے تو کیا قیمت بڑھانے سے اچانک سپلائی بھی بڑھ جائے گی؟ مایا علی
اداکارہ مایا علی نے رمضان المبارک کے دوران مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے پہلے ہی مشکلات کا شکار عوام پر مزید بوجھ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے حکام اور عوام دونوں کو روزانہ مزید پڑھیں
علی ظفر کا نعتیہ کلام "سوہنا نبیؐ” ریلیز
پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے حضور نبی اکرم ﷺ کی مدح میں نئی نعت "سوہنا نبی” جاری کردی۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نعت کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ تخلیق ایسے وقت میں پیش کی جا رہی ہے جب دنیا پہلے سے زیادہ شور، سختی مزید پڑھیں
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ رجب بٹ نے 2024ء میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور مداحوں نے اس جوڑے کو کافی سراہا تھا۔ حال ہی میں مزید پڑھیں
نامور اداکار کا کئی سالوں بعد سابق اہلیہ سے طلاق پر اظہار افسوس
پاکستان کے سینئر اداکار جمال شاہ نے تقریباً 34 سالوں کے بعد طلاق پر افسوس کا اظہار کردیا۔ جمال شاہ ایک معروف فنکار، گلوکار اور اداکار ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کوئٹہ سے کیا اور بعد ازاں ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔ وہ سرکاری عہدوں پر بھی خدمات انجام مزید پڑھیں
ماریہ بی کا معروف خواجہ سرا کے الزامات پر سخت ردعمل
فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے خود کو خواجہ سرا قرار دینے والے سماجی رہنما ڈاکٹر مہرب معز کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سخت رد عمل دیا ہے۔ ماریہ بی پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور کاروباری شخصیت ہیں جو ملک میں ایل جی بی ٹی کیو اور صیہونیت کے خلاف اپنے مؤقف کی مزید پڑھیں