ہانیہ عامر کا ڈرامہ پُرتشدد مردوں کو رومانوی انداز میں پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ

پاکستانی ڈرامہ شائقین اس وقت بحث میں مصروف ہیں کہ اسکرین پر دکھایا جانے والا ’’صحت مند محبت‘‘ کا تصور آخر کیسا ہونا چاہیے۔ ایسے میں ڈرامہ سیریل ’’میری زندگی ہے تو‘‘ اپنی کہانی اور کرداروں کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہے۔ سیریل میں مرکزی کردار بلال عباس اور ہانیہ عامر ادا مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن پر بچوں کے استحصال کے الزامات، 20 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ

پاپ میوزک کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی جائیداد ایک بار پھر قانونی تنازع کی زد میں آگئی ہے، جہاں چند افراد نے بچوں کی اسمگلنگ اور جنسی استحصال سے متعلق سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیشچو خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی ایڈورڈ، ڈومینک، مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی

سینئر پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے سے متعلق حقیقت بیان کردی۔  صبا حمید پاکستان کی سینئر ٹیلی وژن اور فلم اداکارہ ہیں جو تقریباً 40 سال سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں فیملی فرنٹ، میرے ہمسفر، تھکن، لشکارا، پیارے افضل، گھسی پٹی محبت، بارات سیریز، مزید پڑھیں

شادی سے ایک رات پہلے گھر سے بھاگ گئی تھی، معروف اداکارہ کا انکشاف

نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا ہے تو مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر مذاق میں قتل، گولی مارنے کی ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے معروف ٹک ٹاکر جاوید المعروف مہانڈری کو گزشتہ روز افطار سے قبل ایک مذاق کرنے پر گولی مارکر قتل کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کے ہمراہ کچھ دوست دریا کنارے افطار کرنے پہنچے، اس دوران ٹک ٹاکر نے آنے والے مزید پڑھیں

زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی خفیہ شادی؟ اسٹائلسٹ کے دعوے نے مداحوں کو حیران کردیا

ہالی ووڈ کے مقبول ستاروں زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی نجی زندگی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے، جہاں ایک نئے دعوے نے مداحوں میں چہ مگوئیاں تیز کر دی ہیں کہ شاید یہ جوڑی منگنی کے بعد خفیہ طور پر شادی بھی کرچکی ہے۔ اداکارہ کے معروف اسٹائلسٹ لا روچ نے مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل، طویل رخصت کی وجہ بتادی

بھارت کے نامور کامیڈین ذاکر خان نے سوشل میڈیا پر ان کی صحت سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے اسٹیج سے طویل وقفہ لینے کی وجہ بھی بتادی۔  مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان نے اسٹیج شوز سے وقفہ لینے کے اعلان کے بعد اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر بالآخر مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال؛ متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں

مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں اور انہوں نے اپنی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کردی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار چیرنجیوی کی بیٹی سریجا کونڈیلا اور نواسیاں اس وقت دبئی میں موجود ہیں۔ تاہم، انہوں نے امریکا اور اسرائیل کی ایران مزید پڑھیں

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے شہادت سے قبل کیا کہا تھا؟ شاگرد نے بتادیا

ایکسپریس نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن ’پیارا رمضان‘ میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شاگرد اور خانۂ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر طالبی نیا نے شرکت کی۔ جویریہ سعود کی میزبانی میں ہونے والی ٹرانسمیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ مزید پڑھیں

ندا یاسر کے شو میں سابقہ بیوی کیساتھ بیٹھنے پر موجودہ اہلیہ نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان کے سینئر اداکار جمال شاہ نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں سابقہ اہلیہ کے ہمراہ شرکت سے متعلق حقیقت بتادی۔ جمال شاہ پاکستان کے معروف اور باصلاحیت فنکار ہیں جو مصوری، مجسمہ سازی، اداکاری اور گلوکاری کے شعبوں میں اپنی خدمات کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنے میڈیا کیریئر کا مزید پڑھیں