عینا آصف پاکستان کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے مسلسل ہٹ ڈراموں کے ذریعے ایک مضبوط فین بیس قائم کر لیا ہے۔ ان کی اداکاری کے کمالات کو مداح خوب سراہتے ہیں۔ وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت مشہور ہوئیں۔ حال ہی میں، عینا آصف ایک نجی چینل مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
منیب بٹ مزید بیٹیوں کے خواہشمند، زندگی میں ’’برکت‘‘ قرار دے دیا
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں جب بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی، اللہ تعالیٰ نے گھر میں خوشحالی اور برکتوں میں اضافہ کر دیا۔ منیب بٹ ایک پروگرام میں شریک تھے جہاں انہوں نے گفتگو میں اپنی فیملی لائف اور بیٹیوں سے متعلق جذباتی خیالات مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی کو دل کا دورہ؟ ٹیم نے صورتحال سے آگاہ کردیا
بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی طبیعت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں نے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی، تاہم ان کی ٹیم نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے صورتحال واضح کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اپنے 63 ویں یومِ مزید پڑھیں
دادی کی میت پر ہنسی کیوں آئی؟ ہیری اسٹائلز نے حیران کن وجہ بتادی
برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے اپنی زندگی کے ایک نہایت ذاتی اور غیر متوقع واقعے کا انکشاف کیا ہے، جس نے مداحوں کو حیران بھی کیا اور جذباتی بھی کردیا۔ گلوکار نے بتایا کہ وہ اپنی دادی کی آخری رسومات کے دوران ہنس پڑے تھے، جس کی ایک عجیب لیکن دلچسپ وجہ تھی۔ حال ہی مزید پڑھیں
رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اسٹارز نے ادے پور کے پرتعیش ہوٹل میں ایک نجی مگر باوقار تقریب کے دوران تیلگو روایات کے مطابق شادی کی۔ اطلاعات کے مطابق اس جوڑے نے دونوں خاندانوں کی ثقافتی روایات مزید پڑھیں
سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر پُراسرار بیماری میں مبتلا
دنیا کے مقبول ترین اور سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ ایک نایاب بیماری کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے بتایا کہ اس بیماری کے باعث وہ دائیں آنکھ سے تقریباً نابینا ہوگئے ہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا ہے کہ بہتر طور پر دیکھنے کے مزید پڑھیں
مزید سرجریز کروائیں پر عتیقہ اوڈھو کا فہد مصطفیٰ کو جواب؛ سوشل میڈیا پر واہ واہ ہوگئی
شوبز کی چکاچوند دنیا جو ساتھی فنکاروں کے ایک دوسرے پر طنزیہ جملوں سے سجی رہتی ہے لیکن یہ کبھی کبھی تلخ بھی ہوجاتی ہے۔ سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اپنے حسن و خوبصورتی کے ساتھ ڈراموں اور فنکاروں پر اپنے تنقیدی تجزیوں کے باعث بھی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ بغیر لگے لپٹی کہہ گزرتی ہیں جس پر مزید پڑھیں
دبئی اور شارجہ ایسے جاتا ہوں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو، حنیف راجہ
عالمی شہرت یافتہ کامیڈین حنیف راجہ نے کہا کہ وہ دنیا کے بہت سے ممالک گھوم چکے ہیں، دبئی اور شارجہ ویسے ہیں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو۔ ان خیالات کا اظہار اداکار حنیف راجہ نے نجی اخبار کے ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے اپنے کیریئر کے نشیب وفراز پر بھی کھل کر بات کی۔ حنیف راجہ نے مزید پڑھیں
فضا علی کا ڈاکٹر نبیہا کیساتھ پروگرام اسکرپٹڈ نکلا، خفیہ آڈیو لیک
اداکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ڈاکٹر نبیہا کا مکمل پروگرام ’اسکرپٹڈ‘ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ادکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی آڈیو ہے مزید پڑھیں
تابش ہاشمی کے پروگرام میں ایسا کیا ہوا؟ اداکارہ روتے ہوئے پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں
پاکستان کے نامور کامیڈین ومیزبان تابش ہاشمی کے پروگرام کے دوران ایک سوال پوچھنے پر اداکارہ زارا نور عباس اچانک رونے لگ گئی اور پھر پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں۔ سوشل میڈیا نجی ٹی وی شو کا مقبول پروگرام کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس کی میزبانی معروف کامیڈین تابش ہاشمی کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں