نجی ٹی وی پروگرام میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے میزبان کی جانب سے پروگرام کے ایک سیگمنٹ کے دوران فہد مصطفیٰ سے متعلق بات کہی جس پر اداکار نے اپنے پروگرام میں رد عمل دیا جو وائرل ہوا۔ بعد ازاں، اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے معاملے کو رفع دفع کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دلہن کی گود میں سر رکھ کر فوٹو شوٹ، 60 سالہ حکیم کی ویڈیوز پر صارفین برہم
چند روز قبل جوان لڑکی سے شادی کرنے والے 60 سالہ حکیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر صارفین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمر میں ایسی واہیات ویڈیوز بنانا بزرگ شہری کو زیب دیتی ہیں۔ پاکستان میں پچھلے تین دنوں سے راولپنڈی کے 60 سالہ شہری کی شادی کی ویڈیو مسلسل مزید پڑھیں
’شادی کے بعد لوگ بدل جاتے ہیں‘، گوہر رشید کا کبریٰ خان سے متعلق اہم انکشاف
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 مزید پڑھیں
مرد ظالم ہوتا ہے یا عورت؟ عتیقہ اوڈھو نے تلخ حقیقت بتادی
معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو مردوں کی حمایت میں میدان میں آگئیں اور ببانگ دہل کہا کہ ہر مرد کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا بند کریں۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے اس بات پر زور دیا کہ انسان کو جنس نہیں بلکہ کردار کی بنیاد پر جانچا جانا چاہیے۔ انھوں مزید پڑھیں
شوبز والوں اب بس کرو، بہت شادیاں ہوگئیں! فیصل قریشی نے مومنہ اقبال کو کیا مشورہ دیا
منجھے ہوئے اداکار اور معروف میزبان فیصل قریشی نے ایک ایسے سماجی ایشو پر آواز اُٹھائی ہے جس پر لوگ کم ہی بات کرتے ہیں۔ اداکار فیصل قریشی نے اپنے رمضان پروگرام میں شادی کے سیزن پر ہلکی پھلکی تنقید کی جب ایک ساتھ متعدد دعوت نامے موصول ہوتے ہیں۔ اداکار کے بقول اتنی شادیوں میں مزید پڑھیں
ڈاکٹر نبیہا اور فضا علی کی گفتگو پر مشی خان کی مزاحیہ اداکاری؛ ویڈیو وائرل
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی ڈاکٹر نبیہا نے میزبان فضا علی کے رمضان پروگرام میں شرکت کی اور شادی کے بعد پیدا ہونے والے اختلافات کے بارے میں بات کی۔ ڈاکٹر نبیہا جب اپنے شوہر کے ساتھ ہونے والے اختلافات پر گفتگو کر رہی تھیں اُس وقت میزبان فضا علی اپنے جذبات مزید پڑھیں
پہلے پیار ہوا اور پھر نکاح کیا، 60 سالہ حکیم نے اپنی محبت کی داستان سنادی
سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے 60 سالہ حکیم کی جوان لڑکی سے شادی کی ویڈیو وائرل ہے جس پر بزرگ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پہلے پیار ہوا اور پھر ہم نے نکاح کیا۔ گزشتہ روز سے وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں جس پر مزید پڑھیں
بار بار عمرہ کرنے پر تنقید، معروف ٹک ٹاکر کا ردعمل وائرل
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بار بار عمرہ ادا کرنے پر صارفین کی جانب سے تنقید کا جواب دے دیا۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر سوشل میڈیا کے معروف اور صفِ اول کے ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں جنہیں لاکھوں مداح پسند کرتے ہیں۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر اُن کریئیٹرز میں شامل ہیں جو مزید پڑھیں
عتیقہ اوڈھو 2، 4 سرجریز کروالیں تو ان کا ہیرو بن جاؤں گا، فہد مصطفیٰ
پاکستان کے نامور اداکار ومیزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عتیقہ آپا 2، 4 مزید اچھی سرجریاں کروالیں تو ہم ان کے ہیرو بن سکتے ہیں۔ پاکستان کی سینئر ادکارہ عتیقہ اوڈھو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار فہد مصطفیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
شوہر کا ڈاکٹر نبیہا پر مشکوک فطرت کا الزام، پرانا کلپ وائرل
سوشل میڈیا انفلوائنسر ڈاکٹر نبیہا علی کی مشکوک فطرت سے متعلق پرانی ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی۔ ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے حال ہی میں شادی کی ، ان کے نکاح سے لے کر ولیمہ تک ہر تقریب کو میڈیا نے بھرپور کوریج دی گئی۔ ڈاکٹر نبیہا نہ صرف اس رشتے مزید پڑھیں