نامور پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں ’پیار کے صدقے‘، ’من جوگی‘، ’چیخ‘ اور عشق مرشد کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکارہ عروہ کا ’حسین‘ کو ’ہوکین‘ لکھنے پر مفتی کا موقف وائرل
نامور پاکستانی اداکارہ عروہ اپنے نام کے ساتھ حسین کی جگہ انگلش میں ’ہوکین‘ لکھتی ہیں جس پر نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک مفتی کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ اس وقت مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشنز نشر ہو رہی ہیں، جن میں مختلف اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے مفتیانِ کرام مزید پڑھیں
فریال گوہر اور جمال شاہ نے طلاق کے 34 سال بعد اصل وجہ بتادی
سینئر پاکستانی اداکارہ فریال گوہر اور جمال شاہ نے طلاق کے 30 سال بعد اصل وجہ بتادی۔ فریال گوہر اور جمال شاہ پاکستان کے دو بڑے اور سینئر فنکار ہیں، ایک وقت تھا جب انہیں شوبز انڈسٹری کا آئیڈیل جوڑا سمجھا جاتا تھا اور مداح انہیں ساتھ دیکھ کر بے حد خوش ہوتے تھے۔ ان کی مزید پڑھیں
تھلاپتی وجے کی ازدواجی زندگی میں دراڑ، اہلیہ نے 25 سال بعد طلاق کی درخواست دائر کردی
جنوبی بھارت کے معروف اداکار اور سیاست دان تھلاپتی وجے کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے، جہاں ان کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے 25 سالہ رفاقت کے بعد عدالت سے طلاق کی درخواست دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی کارکن اور کاروباری شخصیت سنگیتا سورنالنگم نے ریاست تمل ناڈو کے مزید پڑھیں
مولا جٹ نے دل جیت لیا! امریکی اداکارہ فواد خان اور ماہرہ خان کی دیوانی نکلیں
پاکستانی فلم مولا جٹ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی جس نے امریکی اداکارہ کا دل بھی جیت لیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سمعیہ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ جب انھوں نے امریکا کے ایک سنیما میں فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ دیکھی تو وہ فواد مزید پڑھیں
جنسی ہراسانی کے الزام پر قانونی جنگ؛ ماڈل ماہ نور اور عمر مختار آمنے سامنے
ابھرتی ہوئی ماڈل ماہ نور رحیم نے پروڈیوسر عمر مختار پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر دونوں کے درمیان اب قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔ نوجوان ماڈل ماہ نور رحیم نے شوبز انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر عمر مختار کو جواب میں قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ جس سے ایک بار مزید پڑھیں
جیکی شروف کی بیٹی نے افغان مسلمان کے ساتھ تعلقات کا اقرار کرلیا
بھارتی اداکار جیکی شروف کی صاحبزادی کرشنا شروف نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک افغان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر کے ساتھ ’’لیو اِن ریلیشن شپ‘‘ میں ہیں۔ 33 سالہ کرشنا ان دنوں ریئلٹی شو ’دی 50‘ میں شریک ہیں، جہاں ایک حالیہ قسط کے دوران مزید پڑھیں
سلمان خان کے والد کی حالت سرجری کے بعد اب کیسی ہے؟
بالی ووڈ کے سینئر اسکرین رائٹر اور سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کم درجے کے برین ہیمریج کے بعد ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، تاہم اب ان کی صحت کے حوالے سے حوصلہ افزا خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں بتایا مزید پڑھیں
شادی سے قبل رشمیکا مندانا اور وجے کی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں
ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کل یعنی 26 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ پریمی جوڑے نے اپنی شادی کو خصوصی طور پر ’ویروش ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے اور تقریب اراؤلی پہاڑیوں میں واقع دی مینٹوز میں ہوگی۔ شادی کی تقریب نجی نوعیت مزید پڑھیں
پاکستانی معروف اداکارہ کا اپنی طلاق سے متعلق ’یوٹرن‘
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی طلاق سے متعلق یوٹرن لیتی ہوئی نظر آئیں۔ سارہ عمیر پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا۔ ان کا پہلا سیریل 2008 میں پی ٹی وی کے لیے ’تھورا سا آسماں‘ مزید پڑھیں