پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے امریکا واسرائیل کی مشترکہ کارروائی میں ایرانی سُپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر کی 86 برس کی عمر میں شہادت پر دنیا بھر میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ایران اسرائیل کشیدگی کے اثرات، مشہور اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خطے کی فضائی سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں، جس کے نتیجے میں بھارتی فلم اداکارہ سونل چوہان دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں اور انہوں نے وطن واپسی کے لیے بھارتی حکومت سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے دبئی کے قریب مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی شادی کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ کا دلچسپ مشورہ
بالی ووڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ہانیہ عامر کو ایک دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو بھارت میں بھی خاصی مقبولیت حاصل ہے۔ ماضی میں وہ متعدد بھارتی شخصیات کے ساتھ تقریبات اور ملاقاتوں میں دکھائی دے چکی ہیں، جن میں مزید پڑھیں
لائبہ خان کے شوہر کون ہیں؟
لائبہ خان معروف پاکستانی ڈراموں کفارہ، مہرہ اور آس پاس جیسے ڈراموں میں کام کرنے والی نوجوان سپر اسٹار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مداح اُس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے اچانک اعلان کیا کہ وہ شادی کر رہی ہیں۔ لائبہ ایک نجی ٹی وی شو پر آئیں اور اپنے شوہر کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔ لائبہ مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ کارروائی کیخلاف ملزم کی درخواست خارج
اسلام آ باد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم عمر حیات کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست ملزم اور اس کے وکیل کی عدم مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی
سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلی جاری کیا جس میں بیوی کا قتل کرنے پر ملزم محمد رمضان کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ مزید پڑھیں
فضا علی کا رمضان میں ’پلانٹڈ شو‘ اور ’لیک آڈیو‘ پر رد عمل وائرل
نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان فضا علی نے ماہ رمضان میں ’پلانٹڈ پروگرام‘ اور ’لیک آڈیو‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ پاکستانی اداکارہ فضا علی اور ڈاکٹر نبیہا علی خان رمضان 2026 کے پہلے عشرے میں ہی اپنے شو کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر نبیہا کی شادی سے متعلق مسائل پر گفتگو مزید پڑھیں
طلاق کے باوجود فریال اور جمال شاہ کو ایک ساتھ کیوں بلایا؟ ندا یاسر کی وضاحت
پاکستانی اداکارہ ومارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے سینئر اداکارہ فریال گوہر اور ان کے سابق شوہر جمال شاہ کو طلاق کے باوجود ایک ساتھ مدعو کرنے پر وضاحت جاری کردی۔ ندا یاسر پاکستان کی کامیاب ترین مارننگ شو میزبانوں میں شمار ہوتی ہیں، وہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے اپنا پروگرام کر رہی ہیں اور اس مزید پڑھیں
حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی
نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔ حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔ حبا بخاری کی اداکار دانش تیمور کے مزید پڑھیں
نعمان اعجاز کے طنز پر فیصل قریشی کے جواب نے مداحوں کے دل جیت لیے
شوبز ک چمکتی دمکتی دنیا میں طنز کے تیر بھی برستے رہتے ہیں لیکن بڑے فنکار ہی بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور امر ہوجاتے ہیں۔ حال میں سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ کے درمیان جملوں کا تبادلہ خوشگوار اور ایک دوسرے سے معافی مانگ کر باوقار انداز میں ختم ہوا۔ ابھی یہ مزید پڑھیں