کراچی کے علاقے لیاری کی گینگ وار پر بنائی گئی بالی ووڈ پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر: دی ریوینج‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں رنویر سنگھ کی بھرپور ایکشن کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔ آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے لکھاری اور پروڈیوسر بھی وہ خود ہی ہیں جسے ہندی، تامل، تیلگو، مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی گلوکار بادشاہ کے خلاف مقدمہ درج، معاملہ کیا ہے؟
بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ ایک نئے تنازع میں گھر گئے ہیں اور ان کے خلاف باضابطہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والے ان کے ہریانوی فوک گانے نے مقامی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 40 سالہ گلوکار مزید پڑھیں
’’حرم شریف کا سکون ناقابلِ بیان ہے‘‘: منور فاروقی نے روحانی تجربہ بیان کردیا
مشہور بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے کہا ہے کہ دنیا میں بہت سی جگہیں دیکھی جاسکتی ہیں، مگر مسجد الحرام جیسا سکون کہیں اور محسوس نہیں ہوتا۔ منور فاروقی نے اپنے روحانی تجربات اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیالات کا اظہار کیا۔ منور فاروقی نے مزید پڑھیں
پٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافہ، شفاعت علی کا حکومت کو اہم مشورہ
پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے معروف میزبان اور کامیڈین شفاعت علی نے حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایک متبادل تجویز بھی پیش کردی۔ شفاعت علی نے بڑھتی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں حکومت کو دفاتر مزید پڑھیں
رجب بٹ نے اہلیہ سے بے وفائی اور دوست سے ناجائز تعلقات کا اعتراف کرلیا
پاکستان کے معروف فیملی وی لاگر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ کو دھوکا دینے کا اعتراف کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ رجب بٹ اپنی متنازع شخصیت، مختلف قانونی معاملات اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں
رجب بٹ کے اہلِ خانہ پر سنگین الزامات، ایمان سے متعلق دھمکیوں کا انکشاف
پاکستان کے معروف لاگر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کی اہلیہ کے بھائی نے ان پر اور ان کے اہل خانہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ رجب بٹ اکثر تنازعات، اسکینڈلز اور قانونی معاملات کے باعث سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ان کی ذاتی مزید پڑھیں
رمضان ٹرانسمیشن میں سنسنی خیز ڈرامے بازی، مایا خان کا موقف سامنے آگیا
معروف میزبان و اداکارہ مایا خان نے رمضان ٹرانسمیشنز میں بڑھتی ہوئی سنسنی خیزی پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رجحان کے پیچھے اصل وجہ بھاری بجٹ اور ریٹنگ کی دوڑ ہے۔ مایا خان حال ہی میں تابش ہاشمی کے رمضان اسپیشل شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں مزید پڑھیں
کیا جنات انسان پر حاوی ہوسکتے ہیں؟ جویریہ سعود نے واقعہ سنادیا
نامور پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود نے ایکسپریس رمضان ٹرانسمین کے دوران جنات کے انسان پر حاوی ہونے سے متعلق اپنا ذاتی قصہ سناکر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ماہ رمضان میں مختلف ٹی وی چینلز خصوصی ٹرانسمیشن کا انعقاد کرتے ہیں جس میں عوام کو دینی ودنیاوی معلومات فراہم کرنے کے مزید پڑھیں
نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز گرفتار
امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو امریکی شہر لاس اینجلس میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزم میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ گلوکارہ کو بدھ کی رات وینٹورا کاؤنٹی شیرف ڈپارٹمنٹ نے نشے کی حالت میں گرفتار کیا تھا۔ تاہم، انہیں جمعرات کی صبح پولیس حراست سے مزید پڑھیں
نامور اداکارہ کی پٹھان، پنجابی ومہاجروں سے متعلق ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
نامور پاکستانی اکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئیں، وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ صحیفہ جبار خٹک ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں جو اب کاروبار کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ مزید پڑھیں