عماد وسیم کی دوسری اہلیہ کی فلٹر کے بغیر ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید

قومی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ دونوں کی شادی پہلے ہی تنازع کا شکار رہی تھی کیونکہ یہ رشتہ اس وقت سامنے آیا جب عماد وسیم اپنی پہلی شادی میں تھے اور ان کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع تھی۔ مزید پڑھیں

شوہر گھر میں جنات لے آئے، ثنا عسکری کا دلچسپ انکشاف

پاکستانی اداکارہ ثنا عسکری نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے شوہر اور جنات کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ سنایا جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔ ثنا عسکری کی شادی فنکار منہاج عسکری سے ہوئی ہے۔ دونوں اپنے اپنے شعبوں میں کامیاب کیریئر رکھتے ہیں۔ ثنا عسکری اپنی خوش مزاج اور زندہ دل مزید پڑھیں

فضا علی نے رمضان میں شیطان کی جگہ سنبھال لی، ڈاکٹر نبیہا کے شوہر کا ردعمل وائرل

پاکستانی مارننگ شو میزبان فضا علی اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ اس بار ڈاکٹر نبیہا علی خان کے شوہر نے فضا علی کے حوالے سے سخت بیان دیا ہے۔ رمضان کے ابتدائی دنوں میں اس معاملے نے اس مزید پڑھیں

ملائیکہ اروڑا سے تعلقات کی افواہیں، سورب بیدی نے بالآخر حقیقت بتادی

بھارتی شوبز انڈسٹری میں اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ماڈل و اداکار سورب بیدی کے درمیان تعلقات کی خبروں نے گزشتہ دنوں خاصی توجہ حاصل کی، تاہم اب سورب بیدی نے ان افواہوں کا جواب دے دیا ہے۔ سورب بیدی نے افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ دونوں کے درمیان محض مزید پڑھیں

افضل خان کی دوسری شادی کی خواہش؟ اداکار کا دلچسپ بیان سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار افضل خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ افضل خان نے دلچسپ انداز میں بات کرتے ہوئے اپنی رخصتی کے وقت کے جذبات بھی بیان کیے ہیں۔ اداکار نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ اپنے بارے میں یہ افواہ پھیلانا مزید پڑھیں

پاپ اسٹار ریحانہ کے گھر پر فائرنگ، مشتبہ خاتون گرفتار

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ریحانہ کے بیورلی ہلز میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے ایک مشتبہ خاتون کو حراست میں لے لیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس پولیس ڈپارٹمنٹ کو فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر پولیس اہلکار فوری طور پر موقع مزید پڑھیں

بڑے تعلیمی ادارے میں ہراسانی کا کلچر، انفلوئنسر نے راز فاش کردیا

پاکستان کے نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر عبدالرحمان عاصم نے آرٹس کے ایک بڑے تعلیمی ادارے میں میں مبینہ بُلنگ کے کلچر سے متعلق انکشاف کرکے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ عبدالرحمان عاصم گزشتہ چند برسوں میں سوشل میڈیا پر اپنی منفرد اور حقیقت سے قریب مواد کی بدولت مقبول ہوئے۔ ان کی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل اور فائنل سے متعلق بڑا دعویٰ

بھارتی اداکار و فلمی ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے سیمی فائنل اور فائنل کو وقت کا ضیاع قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلسل دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی اداکار کمال راشد مزید پڑھیں

تھلاپتی وجے نے ازدواجی مسائل پر خاموشی توڑ دی

بھارتی اداکار اور ساؤتھ انڈسٹری کے سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے اہلیہ کی جانب سے طلاق کی درخواست دائر کرنے کے بعد بالآخر اپنی شادی سے متعلق جاری تنازع پر ردِعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل بھارتی اداکار کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے 25 سالہ رفاقت کے بعد عدالت سے طلاق کی درخواست مزید پڑھیں

نادیہ جمیل کو شاہ رخ خان کے ساتھ کون سی بلاک بسٹر فلم کی آفر ہوئی؟

نادیہ جمیل پاکستان کی مشہور اداکارہ، سماجی کارکن اور بچوں کی حقوق کی ایک اہم آواز ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے اسکرین پراجیکٹس کے لیے جانی جاتی ہیں، بلکہ آف اسکرین بھی ان کی شخصیت بے مثال ہے۔ حال ہی میں وہ ایک نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں خواتین کے عالمی دن کے مزید پڑھیں