رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان پیدا ہونے والے ازدواجی تنازع کے بعد معروف شیعہ عالم علامہ آصف رضا علوی نے ان کی شادی بچانے کے لیے کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ دنوں سے یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل
بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے پاکستانی کرکٹر ابرار احمد کو کرکٹ لیگ ’دی ہنڈریڈ‘میں منتخب کیے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے پاکستانی کرکٹر ابرار احمد کے انتخاب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مزید پڑھیں
فرحانہ مقصود کے ہمایوں سعید اور پروڈکشن ٹیم پر سنگین الزامات
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فرحانہ مقصود نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کو ناخوش گوار قرار دیا ہے۔ فرحانہ مقصود نے دعویٰ کیا کہ فلم ’’میں ہوں شاہد آفریدی‘‘ کے دوران ان کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔ مزید پڑھیں
کیا نینا گپتا 66 سال کی عمر میں حاملہ ہیں؟ اداکارہ کا قیاس آرائیوں پر دلچسپ ردعمل
بھارتی اداکارہ نینا گپتا نے 66 سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہوں پر مزاحیہ انداز میں ردِعمل دے کر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔ حال ہی میں وہ وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کی حیدرآباد میں ہونے والی شادی کی استقبالیہ تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کا ممبئی کی خراب فضائی آلودگی پر اظہار تشویش
نامور بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی کی خراب فضائی آلودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر گھٹ رہا ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے حکام کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔ جمعرات کی صبح ممبئی کے کئی علاقوں میں دھند اور اسموگ کی موٹی تہہ چھائی رہی جس کی وجہ مزید پڑھیں
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
ملتان کے معروف حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ اطلاعات کے مطابق معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کرکے توجہ حاصل کرنے والے حکیم شہزاد نے مبینہ طور پر نویں جماعت کی طالبہ سے اپنی پانچویں شادی کرکے ایک بار پھر مزید پڑھیں
انیل کپور نے فلم ’دھرندھر 2‘ نہ کرنے کی وجہ بتادی
بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے بھارت کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر 2‘ میں کیمیو کرنے سے انکار کردیا تھا جسے انہوں نے اپنا نقصان قرار دیا۔ بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری کے کینگ وار پر مبنی فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل میں مختصر مزید پڑھیں
حسن جہانگیر نے اپنی زندگی کے بڑے سانحے سے پردہ اٹھا دیا
نامور پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے زندگی کے بڑے سانحے سے پردہ اٹھادیا۔ حسن جہانگیر پاکستان کے ایک لیجنڈری گلوکار ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1986 میں کیا اور آج تقریباً 40 سال بعد بھی وہ اسی طرح مقبول اور متحرک نظر آتے ہیں۔ وہ ہمیشہ ایک راک اسٹار جیسی شخصیت کے طور مزید پڑھیں
ٹام کروز یا شاہ رخ خان نہیں لیکن اردگرد کے لوگوں سے زیادہ مقبول ہوں، فہد مصطفیٰ
نامور پاکستانی اداکار وٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ میں مغرور نہیں ہوں اور نہ ہی ٹام کروز یا شاہ رخ خان ہوں البتہ اپنے اردگرد کے لوگوں سے زیادہ مقبول ہوں۔ فہد مصطفیٰ پاکستان کے معروف ٹی وی اور فلمی اداکار ہیں جنہیں ان کی اداکاری اور مقبول گیم شو جیتو پاکستان کی مزید پڑھیں
عمیر جسوال کا دھوکا دینے والوں کیلئے معنی خیز پیغام وائرل
گلوکار عمیر جسوال کی ایک انسٹا اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کا کہنا ہے کہ عمیر جیسوال نے اس اسٹوری کے ذریعے اپنی سابقہ اہلیہ ثنا جاوید کی طرف اشارہ کیا ہے۔ عمیر جسوال ایک باصلاحیت پاکستانی گلوکار، موسیقار اور اداکار ہیں جو اپنی ہمہ جہت صلاحیتوں کے باعث پہچانے جاتے مزید پڑھیں