نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں موجود ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ پر کرش رکھتا ہے تو آپ کا کرش کون ہے؟ اس پر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ندا یاسر کے بولڈ لباس اور وگ پر صارفین کی شدید تنقید
معروف پاکستانی اداکارہ وٹی وی میزبان ندا یاسر عید پر اپنے بولڈ لباس اور وگ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ندا یاسر ایک معروف پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2.4 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ وہ تقریباً گزشتہ 19 برس سے نجی ٹی وی پر ’گڈ مارننگ مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’بلھا‘ 2 دن میں 2 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب
نامور پاکستانی اداکار شان شاہد کی فلم ’بلھا‘ نے 2 دن میں 2 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ لیجنڈری اداکار شان شاہد کی فلم ’بلھا‘ نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور اسے عید کی سب سے بڑی فلم قرار دیا جا رہا ہے۔ عید کی تعطیلات کے دوران سنیما مزید پڑھیں
سابقہ اداکارہ نے نامور صحافی سے دوسری شادی کا قصہ سنادیا
سابقہ اداکارہ سما راج نے نامور صحافی ارشاد بھٹی سے محبت اور دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ ارشاد بھٹی پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار ہیں جو کئی برسوں سے مین اسٹریم نیوز چینلز کا حصہ رہے ہیں۔ وہ اپنے منفرد اور مزاحیہ اندازِ تجزیہ کے لیے جانے جاتے ہیں اور سنسرشپ کے مزید پڑھیں
اونلی فینز کے مالک لیونیڈ ریڈونسکی 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
دنیا کے معروف ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’اونلی فینز‘‘ کے مالک لیونیڈ ریڈونسکی 43 سال کی عمر میں کینسر سے طویل جدوجہد کے بعد انتقال کرگئے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق لیونیڈ ریڈونسکی طویل علالت مزید پڑھیں
کیا بھارتی گلوکار بادشاہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟
سوشل میڈیا پر بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ اور اداکارہ ایشا رکھی کے درمیان خفیہ شادی کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ صارفین کے درمیان یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں جب ایشا رکھی کی والدہ پونم رکھی نے ایک نجی تقریب کی کچھ تصاویر آن لائن شیئر کیں، جن میں مبینہ طور پر شادی کے مزید پڑھیں
’’رنگ نہیں صلاحیت اہم ہے‘‘؛ فہد مصطفیٰ کا سانولی رنگت والوں کے لیے پیغام
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے رنگت کے حوالے سے پائے جانے والے تاثر پر کھل کر بات کرتے ہوئے ایک حوصلہ افزا پیغام دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ فہد مصطفیٰ، جو ’’جیتو پاکستان‘‘ پر اپنی کامیاب میزبانی اور متعدد ڈراموں و فلموں مزید پڑھیں
کراچی میں ڈرائیو ان سینیما دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے شہر قائد میں ایک بار پھر شہریوں کی تفریح کیلیے ڈرائیو ان سینیما بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت و سیاحت نوادرات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری ثقافت و سیاحت خیر محمد کلوڑ، مزید پڑھیں
رشتے میں وہ ہمارے باپ لگتے ہیں، فہد مصطفیٰ کی والد کے ہمراہ تصاویر وائرل
پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کی سوشل میڈیا پر نئی تصاویر نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے جس میں وہ اپنے والد کے ہمراہ نظر آ رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں فہد مصطفیٰ روایتی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ ان کے ساتھ ان کے والد بھی موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ https://www.instagram.com/p/DWMklUojaWE/?utm_source=ig_web_copy_linkigsh=MzRlODBiNWFlZA== https://www.instagram.com/reel/DWM_-TyjR5H/?utm_source=ig_web_copy_linkigsh=MzRlODBiNWFlZA== ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین کی جانب مزید پڑھیں