بھارتی اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی تنازع کے باعث خبروں میں آگئے ہیں، جہاں دہلی ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ایک مالی کیس کے دوران عدالت نے ان کے مؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ ایک نجی کمپنی کی جانب سے دائر کردہ چیک باؤنس کیس سے متعلق ہے، جس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر شہزاد لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زد میں آگئے ہیں، تاہم اس بار معاملہ نہایت سنگین نوعیت اختیار کرگیا ہے۔ حکیم شہزاد کے خلاف مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے مزید پڑھیں
قتل کی دھمکیوں کے دوران سلمان خان ہجوم میں پھنس گئے، سیکیورٹی پر خدشات
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ایک تقریب کے دوران ہجوم میں پھنس گئے جس کے بعد ان کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھنے لگے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایک عوامی تقریب کے دوران غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ان کی سیکیورٹی کے انتظامات پر سنجیدہ مزید پڑھیں
تیسری شادی کے بعد سرعام رومانوی ویڈیوز بنانے پر فضا علی تنقید کی زد میں
اداکارہ فضا علی کی تیسری شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ عوامی مقامات پر رومانوی ویڈیوز بنانے پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ فضا علی ایک معروف ٹی وی میزبان اور سابق اداکارہ ہیں، جنہیں اپنے مقبول ڈراموں اور شوز کی بدولت شہرت حاصل ہوئی۔ رواں رمضان المبارک کے دوران وہ مزید پڑھیں
مسٹر بیسٹ کا یوٹیوب چھوڑنے کا اعلان؟ مداحوں میں تشویش
دنیا بھر میں اپنی منفرد ویڈیوز اور بڑے چیلنجز کے لیے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے یکم اپریل کو ایک ایسا اعلان کیا جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ انہوں نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر یہ کہہ کر سب کو چونکا دیا کہ وہ اپنا یوٹیوب چینل ڈیلیٹ کرنے جا رہے ہیں۔ جمی ڈونلڈسن مزید پڑھیں
علی ظفر سے کیس ہارنے کے بعد میشا شفیع کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالتی فیصلہ آنے کے بعد بالآخر اپنے خیالات کا اظہار کردیا ہے۔ یاد رہے کہ اس کیس میں علی ظف کامیاب قرار پائے اور عدالت نے میشا شفیع کو ہرجانے کے طور پر 50 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں
’’حمل کے دوران سمیع نے تشدد کا نشانہ بنایا‘‘، سحر حیات کے سنگین الزامات
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حالیہ بیانات میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق شوہر سمیع رشید نے ان کے ساتھ نہ صرف بدسلوکی کی بلکہ جسمانی تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ سحر حیات مزید پڑھیں
تیل بحران پر شوبز شخصیات میدان میں، شہریوں سے ایندھن بچانے کی اپیل
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافے نے پاکستان میں بھی دباؤ بڑھا دیا ہے، جس کے پیشِ نظر ملک کی معروف شخصیات نے عوام کو ایندھن کے محتاط استعمال کا پیغام دینا شروع کردیا ہے۔ مشہور و معروف شوبز شخصیات اور کھلاڑی اس سلسلے میں عوام کو مشورہ دیتے مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران موت کا سامنا، لارا دتہ نے خوفناک واقعہ سنا دیا
بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اپنے کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والے ایک انتہائی خوفناک واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ وہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبتے ڈوبتے بچی تھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں لارا دتہ نے اپنی ڈیبیو فلم ’انداز‘ کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت مزید پڑھیں
پونم پانڈے شادی سے پہلے ہی حاملہ ہوگئیں؟ تصاویر نے صارفین کو چونکا دیا
بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کی نئی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر الجھن پیدا کردی اور صارفین اس حوالے سے کشمشن کا شکار ہیں کہ آیا وہ حمل سے ہیں یا یہ تصاویر آے آئی سے بنوائی گئی ہیں۔ بھارتی اداکارہ پونم پانڈے نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مزید پڑھیں