وہ پاکستانی اداکار جس کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کی شادی ہوجاتی ہے

کراچی: سال 2025 کا آغاز ہوتے ہی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات جاری ہیں تو دوسری طرف اسی دوران اداکارہ ماورا حسین کے نکاح کی بھی تصدیق ہوگئی۔ دونوں اداکاراؤں کی شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب سوشل مزید پڑھیں

اکشے کمار کی 6 سال میں 100 کروڑ کمانے والی پہلی فلم کونسی ہے؟

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائی فورس‘ نے آٹھ دنوں میں 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر کے ان کے لیے باکس آفس پر کامیابی کی نئی امید پیدا کر دی ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق فلم کی ٹیم نے ہفتے کے روز ایک پوسٹر جاری کیا، جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

ماورہ حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ افواہیں سرگرم

سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماورا حسین اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر یہ خبر شیئر کی جارہی ہیں کہ ماورا رواں ماہ امیر گیلانی کے مزید پڑھیں

اجے دیوگن کے ساتھ پہلی فلم کرنے والا وہ اداکار جس نے مذہب کے خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا

مذہب کے خاطر کئی اداکاراؤں کو شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرتے تو ہم نے دیکھا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی ووڈ کے ایک ایسے اداکار بھی ہیں جنہوں نے مذہب کے خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ مولانا ہیں۔ یہاں بات ہورہی ہے مشہور بالی مزید پڑھیں

کرن جوہر کی درخواست پر اکشے کمار نے ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی تاریخ آگے بڑھا دی

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی بہت زیادہ منتظر فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی ریلیز اب اپریل 2025 کے بجائے اگست 2025 میں ہوگی۔  یہ فلم سبھاش کپور کی ہدایتکاری میں بن رہی ہے اور قانونی طنز و مزاح پر مبنی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کرن جوہر نے اکشے کمار سے درخواست کی مزید پڑھیں

شتروگھن سنہا نے پورے بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کردیا

سینئر بھارتی اداکار اور ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا نے حال ہی میں ملک بھر میں غیر سبزی خور کھانے، خاص طور پر گائے کے گوشت پر پابندی کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔  انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ ہندوستان جیسے متنوع ملک میں اس قسم کے قانون کو مزید پڑھیں

نادانیاں: ابراہیم علی خان اور خوشی کپور کی ڈیبیو فلم، پہلی محبت کی جادوئی کہانی

نیٹ فلکس جلد نیا رومانوی ڈرامہ "نادانیاں” پیش کرے گا جو پہلی محبت کی معصومیت اور خوشی کو اجاگر کرتا ہے۔  اس فلم میں ابراہیم علی خان نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا ہے اور ان کے ساتھ خوشی کپور کا جادوئی جوڑ سامنے آیا ہے۔ "نادانیاں” میں کہانی کا مرکزی کردار پِیا مزید پڑھیں

راج کمار ہیرانی کا انکشاف: "مُنّا بھائی ایم بی بی ایس دیکھنے گیا اور باہر ‘ہاؤس فل’ کا نشان دیکھا”

فلم ساز راج کمار ہیرانی نے اپنے انٹرویو میں اپنی پہلی ڈائریکشن کی فلم "مُنّا بھائی ایم بی بی ایس” کے حوالے سے یادیں تازہ کیں۔  انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ جب وہ اپنے ساتھی اداکار بومن اِرانی کے ساتھ فلم دیکھنے گئے تھے تو انہیں باہر "ہاؤس فل” کا نشان دکھائی دیا، مزید پڑھیں

ماورا حسین نے امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کر کے تصاویر شیئر کردیں

کراچی: پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی شادی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے ساتھی اداکار امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کردی۔ ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی خبریں گزشتہ روز سے چل رہی تھیں تاہم اب اداکارہ نے ان پر خاموشی توڑتے ہوئے نکاح کی تصدیق کی۔ ماورا نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

فلم ’کیسری ویر‘ کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، بالی ووڈ اداکار شدید جھلس گئے

بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی اپنی پہلی بایوپک ’کیسری ویر: لیجنڈ آف سومناتھ‘ میں جنگجو ویر ہمیرجی گوہل کا کردار ادا کر رہے ہیں، لیکن فلم کے سیٹ پر ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید جھلس گئے۔ یہ واقعہ فلم سٹی، ممبئی میں شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق، فلم مزید پڑھیں