سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے خواتین کے لباس سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سلمان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ سلمان خان نے انٹرویو میں خواتین کے لباس کے بارے میں اپنے خیالات مزید پڑھیں

جان ابراہم کی فلم ’دی ڈپلومیٹ‘ کے ٹیزر  نے مداحوں کا دل جیت لیا

بالی وڈ اداکار جان ابراہم کی نئی فلم "دی ڈپلومیٹ” کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔  اس ٹیزر میں جان ابراہم کے ساتھ سادیہ خاتیب، ریوا تھی اور کُمُد مشرا جیسے اہم کردار بھی نظر آتے ہیں۔  فلم ایک ایسی دنیا کو پیش کرتی ہے جہاں ہائی اسٹیکس ڈپلومیسی اور حقیقی دنیا کے تنازعات کا سامنا مزید پڑھیں

سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کی زندگی اور فن پر انٹرنیشنل ڈاکیومینٹری فلم کی تیاریاں 

بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار دِلجِیت دو سانجھ کی زندگی اور کیریئر پر مبنی ڈاکیومنٹری بنانے کے لیے ہولو امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔  ایک رپورٹ کے مطابق، یہ ڈاکیومنٹری دِلجِیت کے پنجاب کے ایک چھوٹے شہر سے ابھرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ بننے کے سفر، ان کی تاریخی کوچیلا 2023 کی پرفارمنس، اور مزید پڑھیں

ہیمیش ریشمیا کی فلم ‘بیڈاس روی کمار’ نے جنید خان کی’لوویاپا’ کو پیچھے چھوڑ دیا

ہیمیش ریشمیا کی نئی ایکشن فلم ‘بیڈاس روی کمار’ ایڈوانس بکنگ میں دھوم مچا رہی ہے۔  فلم نے جمعرات شام 5 بجے تک ملک کے تین بڑے سنیما چینز – پی وی آر، آئینوکس اور سنی پالس – میں 30,000 ٹکٹیں فروخت کر دی ہیں، اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ تعداد 45,000 مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا نیا فیشن برانڈ ویلنٹائن ڈے پر لانچ کیا جائے گا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی فیشن اور لائف اسٹائل برانڈ ARKS کی پہلی جھلک پیش کر دی، جو 14 فروری 2025 کو لانچ ہو رہی ہے۔  اس برانڈ کے ذریعے رنبیر کپور فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں۔ حال ہی میں جاری کردہ ایک ویڈیو میں وہ ممبئی کی مزید پڑھیں

نورا فتیحی کے سالگرہ ڈریس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فیتحی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایسا دلکش انداز اپنایا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔  ان کے اس شاندار لباس کو عالمی شہرت یافتہ اسٹائلسٹ ماہر جریدی نے ڈیزائن کیا، جو نکّی مناج کے آئیکونک فیشن اسٹائل کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ نورا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ایوارڈز جیتنے والی رومانوی فلم کو ایران میں شدید پابندیوں کا سامنا

ایران میں بننے والی رومانوی فلم "مائی فیورٹ کیک” کو بین الاقوامی پذیرائی مل رہی ہے، لیکن ایرانی حکام کی جانب سے اس پر سخت دباؤ اور قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔  اس فلم کے ہدایتکار مریم مقدم اور بہتاش صناعیہا کو ایرانی حکومت کی طرف سے مختلف الزامات کا سامنا ہے۔ یہ فلم مزید پڑھیں

ماورا حسین کے شوہر امیر گیلانی کس سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں؟

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں مشہور اداکار امیر گیلانی کے ساتھ شادی کر لی۔ ان کی شادی کی خوبصورت تصاویر لاہور فورٹ میں لی گئی فوٹو شوٹ کے دوران سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں، جس کے بعد مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ماورا اور امیر کی جوڑی کو ڈرامہ مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکرسائیکو ارباب نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

پشاور: پشاور کے علاقے ورسک روڈ پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئی جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت سے مختلف خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں تاہم پولیس نے گھر سے اہم شواہد اکٹھے کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔ گزشتہ روز تھانہ مزید پڑھیں

ماورا اور امیر گیلانی کی شادی کے بھارت میں بھی چرچے، تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ساتھی اداکار امیر گیلانی سے اچانک شادی کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور پاکستان سمیت بھارتی میڈیا میں بھی زیر بحث ہیں۔ ماورا اور امیر کی جوڑی کو ان کے مداحوں کی جانب مزید پڑھیں