سیف علی خان پر حملہ : ننھے تیمور کے سوال سے اداکار حیران رہ گئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سیف علی خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جب وہ اپنے گھر میں ایک حملے کے دوران زخمی ہوئے تو ان کے بیٹے تیمور نے ایسا سوال کیا جس نے انہیں حیران کر دیا۔ سیف علی خان کے مطابق، "جب مجھ پر حملہ ہوا تو شروع میں مزید پڑھیں

چاقو حملے کے بعد بھی سیف علی خان نے باڈی گارڈ رکھنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا ہے؟

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان گزشتہ ماہ ممبئی کے باندرہ علاقے میں اپنے گھر پر ایک حملے کا شکار ہوئے تھے، جس میں انہیں چاقو مار کر لوٹنے کی کوشش کی گئی۔  اس واقعے کے بعد ان کے گھر کے باہر CCTV کیمرے نصب کیے گئے اور مشہور اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی ایجنسی مزید پڑھیں

کامیڈی شو میں انڈین یوٹیوبر کے ’نازیبا‘ سوال پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

معروف یوٹیوبر رنویر الہ آبادیا ان دنوں شدید تنازع کا شکار ہیں۔ حال ہی میں وہ کامیڈین سمے رائنا کے شو India’s Got Latent میں نظر آئے، جہاں انہوں نے ایک متنازع سوال کر کے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔  ان کے اس سوال پر نہ صرف مداح ناراض ہیں بلکہ ان کے مزید پڑھیں

سنجے دت کی مداح جس نے اپنی 2 ارب 29 کروڑ کی جائیداد اداکار کے نام کر دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کے لاکھوں مداح ہیں، مگر 2018 میں انہیں اپنی مقبولیت کا ایک ایسا ثبوت ملا جس نے سب کو حیران کر دیا۔  ایک خاتون مداح نیشا پاٹل نے اپنی 2 ارب 29 کروڑ روپے کی جائیداد اداکار کے نام کر دی، حالانکہ وہ سنجے دت سے کبھی ملی مزید پڑھیں

معروف امریکی اداکارہ شادی کے 16 سال بعد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی

ہالی ووڈ اداکارہ اور کاروباری شخصیت جیسیکا البا نے باضابطہ طور پر اپنے شوہر کیش وارن سے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ یہ اقدام جنوری میں علیحدگی کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طلاق کا قانونی عمل جمعہ کے روز مکمل ہوا، جس مزید پڑھیں

دانیہ شاہ نے شادی کیلیے لڑکے کے بجائے آدمی کا انتخاب کیوں کیا؟

دانیہ شاہ، جو مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ کے طور پر مشہور ہوئیں، نے حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی کے فیصلوں اور خواتین کو مشورے دینے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔  فروری 2022 میں 18 سالہ دانیہ نے عامر لیاقت سے شادی کی اور صرف تین ماہ بعد مئی میں تنسیخ نکاح مزید پڑھیں

بھائی کی مہندی میں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شاندار پرفارمنس

بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ سدھارتھ چوپڑا جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں اور پریانکا شادی کی تیاریوں اور تقریبات میں جوش و خروش سے حصہ لے رہی مزید پڑھیں

2 نامور اداکاراؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا، مگر کیوں؟

بنگلادیش کی دو نامور اداکاراؤں و ماڈلز کو پولیس نے نامعلوم مقدمات میں تفتیش کیلئے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں مشہور و معروف اداکارہ و ہدایت کار مہر افروز کو حراست میں لیا گیا تھا، جن کے گھر کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی تھی اور ان کے والد کے گھر کو مزید پڑھیں

خاتون میزبان کو بار بار شادی کی پیشکش، چاہت فتح علی خان پھر تنقید کی زد میں آگئے

کراچی: سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں گانے سے شہرت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان ایک بار پھر متنازع گفتگو کے باعث خبروں میں آ گئے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی، جہاں ان کی شادی سے متعلق گفتگو اور میزبان کے ساتھ رویے پر انہیں مزید پڑھیں

ماورا حسین کی بھارتی فلم”صنم تیری قسم” کا دوبارہ ریلیز پر شاندار کم بیک

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی 2016 میں ریلیز ہونے والی رومانٹک بھارتی فلم "صنم تیری قسم” نے دوبارہ ریلیز پر شاندار کم بیک کیا ہے۔ اپنی پہلی بار ریلیز میں اس فلم نے باکس آفس پر محدود کامیابی حاصل کی تھی اور تقریباً 8.03 کروڑ بھارتی روپے کی نیٹ کلیکشن کے ساتھ اسے فلاپ قرار دیا مزید پڑھیں