بھارتی کامیڈین کپل شرما اور سنیل گروور کی لڑائی کسی سے پوشیدہ نہیں۔ سنیل گروور اپنے مشہور کردار ’گتھی‘ اور ’ڈاکٹر مشہور گلاٹی‘ کے باعث بے حد مقبول ہوئے، لیکن 2018 میں ایک جھگڑے کے بعد انہوں نے کپل کا شو چھوڑ دیا۔ یہ جھگڑا اس وقت ہوا جب کپل اور سنیل آسٹریلیا سے واپس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف
پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں کراچی کے ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے بدقسمت پی آئی اے طیارے میں وہ بھی سوار ہونے والی تھیں، لیکن پرواز ان سے چھوٹ گئی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران، نازش نے بتایا کہ انہیں لاہور سے کراچی جانے والی اُس مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کو جم میں وزن اٹھانا مہنگا پڑ گیا، دو ماہ بستر سے ہل بھی نہ سکیں
مشہور اداکارہ راکول پریت سنگھ نے اپنی ریڑھ کی ہڈی میں شدید چوٹ کے بارے میں انکشاف کیا ہے، جو 80 کلو ڈیڈ لفٹ کے دوران پیش آیا۔ یہ چوٹ اتنی شدید تھی کہ وہ دو ماہ تک بستر پر رہیں اور مشکل سے ایک منٹ کھڑی ہو پاتی تھیں۔ ایک انٹرویو میں راکول نے مزید پڑھیں
فلم "الفا” کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادی
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی ایکشن فلم "الفا” کے لیے سخت ٹریننگ کر رہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ورزش ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ فلائنگ پش اپس کرتی نظر آئیں۔ یہ ویڈیو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے، اور عالیہ کی فٹنس کے لیے مزید پڑھیں
500 کروڑ بجٹ کی فلم کے ساتھ سلمان خان بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے کو تیار
سلمان خان کے مداحوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری آگئی، ہدایت کار ایٹلی، جو شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم ‘جوان’ کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں، اب سلمان خان کے ساتھ اپنے اگلے بڑے پروجیکٹ A6 پر کام کر رہے ہیں۔ یہ فلم 500 کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ ایک شاندار مزید پڑھیں
ٹام کروز ’مشن امپاسبل‘ کی شوٹنگ کے دوران کئی مرتبہ بیہوش کیوں ہوئے؟
ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار ٹام کروز نے ایک نئے انکشاف سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنی اداکاری میں حقیقی رنگ بھرنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ٹام کروز نے انکشاف کیا کہ ’مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک انتہائی خطرناک اسٹنٹ مزید پڑھیں
انمول بلوچ کی شادی کس سیاستدان کے بیٹے سے ہونے جارہی ہے؟
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ انمول بلوچ جلد پیا گھر سدھارنے والی ہیں۔ جہاں ان دنوں، کبریٰ خان، نیلم منیر اور ماورا حسین کی شادی کے خوب چرچے رہے وہیں اب ایک اور اداکارہ انمول بلوچ کی شادی کی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔ سوشل مزید پڑھیں
راکھی ساونت پاکستان آئیں گی؟ ہانیہ عامر نے بڑا اعلان کر دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت کی مہمان نوازی کی حامی بھرلی۔ ہانیہ عامر نے کہا کہ اگر راکھی پاکستان آئیں گی تو وہ انہیں ائیرپورٹ پر لینے ضرور جائیں گی۔ یہ دلچسپ مکالمہ لندن میں ایک تقریب کے دوران سامنے آیا، جس میں ہانیہ عامر کے مزید پڑھیں
وکرانت میسی نے بیٹے وردان کی پہلی سالگرہ پر اس کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا
بالی ووڈ اداکار وکرانت میسی اور ان کی اہلیہ شیتل ٹھاکر نے اپنے بیٹے وردان کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اس کا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ تقریب نیلے رنگ کے تھیم پر رکھی گئی تھی، جس میں وردان نے سفید شرٹ اور براؤن پینٹ زیب تن کی تھی، جبکہ وکرانت مزید پڑھیں
کیا کپل شرما کامیابی کے بعد مغرور ہوگئے؟ راجیو ٹھاکر نے سچ بتادیا
بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں۔ ان کا شو "دی کپل شرما شو” بھارت سمیت دنیا بھر میں بے حد مقبول ہے۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد کپل شرما مغرور ہوگئے ہیں۔ اس بارے میں ان کے قریبی دوست اور ساتھی راجیو ٹھاکر مزید پڑھیں