تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کو ’پشپا 2‘ کے بھگدڑ کیس میں مشروط ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کی مقامی عدالت میں سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے الو ارجن کی چند شرائط کے ساتھ ضمانت قبول کرلی۔ عدالت نے الو ارجن مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
یہ راجستھانی لڑکی سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہے؟ ویڈیو دیکھیں
سوشل میڈیا کچھ لوگوں کو راتوں رات شہرت نصیب کردیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے اس راجستھانی لڑکی کے ساتھ، جس کی وائرل ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ بغیر میک اپ کے روایتی لباس میں ملبوس راجستھانی لڑکی کی وی لاگر کے ساتھ بات چیت اور بے ساختہ ہنسی کی مزید پڑھیں
دوسری شادی کے لیے بیٹی نے بےحد حوصلہ افزائی کی، دانیہ انور
پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور کا کہنا ہے کہ ان کا دوسری شادی کا ارادہ نہیں تھا تاہم اچھا شخص ملا تو شادی کا فیصلہ کرلیا۔ دانیہ انور حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی، طلاق، اور دوسری شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ دانیہ مزید پڑھیں
نیلم منیر کے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سے ہر طرف ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور مداحوں میں ان کے دُلہا سے متعلق تشویش پائی جارہی ہے۔ تاہم اب ان کے شوہر سے متعلق تمام معلومات بھی سامنے آچکی ہیں ۔ معروف یوٹیوبر یاسر شامی نے مزید پڑھیں
چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل
بھارت کے ایک بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میڈم نورجہاں کی گائی غزل ’’نیتِ شوق‘‘ گا رہا ہے۔ کم سن گلوکار نشانت گپتا کی مہارت سے گائی ہوئی غزل ’’نیت شوق بھر نہ جائے کہیں‘‘ کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو مسحور کردیا ہے۔ شانت مزید پڑھیں
امیتابھ بچن نے بھارتی آئیکونز سے متعلق جذباتی پوسٹ شیئر کردی
بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن نے 2024 میں انتقال کرنے والی ممتاز بھارتی شخصیات کو یاد کرتے ہوئے ایک جذباتی پوسٹ شیئر کردی۔ امیتابھ بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کارٹونسٹ ستیہ آچاریہ کی تخلیق کردہ ایک تصویر شیئر کی، جس میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ، صنعت کار رتن مزید پڑھیں
مادھوری ڈکشت، ناکامی کی علامت سمجھی جانے والی اداکارہ بالی ووڈ میں کامیاب کیسے ہوئی؟
ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ مادھوری ڈکشت کے حوالے سے دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ مادھوری ڈکشت کو آج بالی ووڈ میں تجربہ کار اور کامیاب اداکارہ مانا جاتا ہے تاہم کیریئر کے ابتدائی چند سالوں میں انہیں مشکلات کا سامنا رہا۔ مادھوری نے بطور ماڈل کمرشل سے کیریئر کا آغاہز کیا اور مزید پڑھیں
سلمان خان اور سنجے دت ایک ساتھ کس کی برتھ ڈے منارہے ہیں؟ ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے دو مشہور ستاروں سلمان خان اور سنجے دت کی جام نگر میں ایک برتھ پارٹی مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ 1991 میں آنے والی سپر ہٹ فلم ’’ساجن‘‘ کی سپر ہٹ دوستوں کی جوڑی سلو بھائی اور سنجے بابا جام نگر میں قریبی ساتھی کی برتھ پارٹی مزید پڑھیں
نکول کڈمین کم عمر لڑکوں سے معاشقوں کو فروغ دینے لگیں
ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نکول کڈمین اپنی فلموں کے ذریعے کم عمر لڑکوں سے معاشقوں کے رجحانات کو فروغ دینے لگی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک ایسی فلم میں کام کیا ہے جس میں وہ خود سے آدھی عمر کے لڑکے سے عشق لڑا رہی ہیں۔ اس سے قبل بھی اداکارہ ایسے مزید پڑھیں
اسکوئڈ گیم کے تیسرے سیزن کی ریلیز ڈیٹ لیک، مداح پُرجوش
نیٹ فلکس کوریا نے نئے سال کے آغاز پر ’اسکوئڈ گیم‘ کے مداحوں کو مشہور زمانہ ویب سیریز کے سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا تحفہ دے دیا۔ نیٹ فلکس کی جانب سے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی ایک ٹیزر ویڈیو میں ممکنہ طور پر تیسرے سیزن کی ریلیز کی تاریخ بتائی گئی مزید پڑھیں