کرن تعبیر نے نئے سال کے آغاز پر عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ کرن تعبیر نے نئے سال کا آغاز عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر علی حمزہ اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ A post shared by Kiran Tabeir (@kirantabeirofficial) گزشتہ دنوں ہی انھوں نے فوٹو مزید پڑھیں

عائزہ خان اور دانش تیمور کی بچوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ عائزہ خان اور اداکارہ دانش تیمور کی اپنے بچوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ نئے سال کی خوشی مناتے ہوئے منظر عام پر آنے والی اس پوسٹ میں دانش تیمور اور عائزہ خان ایک انگریزی گانے پر ڈانس کررہے ہیں، جس میں ان کے مزید پڑھیں

آریان خان کے معاشقے کنگ خان کو بدنام کرنے لگے

بالی ووڈ کے کنگ خان کے صاحبزادے آریان خان کے معاشقے ان کے لیے بدنامی کا باعث بننے لگے ہیں۔ سال نو کے جشن میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کا برازیل سے تعلق رکھنے والی اپنی ’’نئی گرل فرینڈ‘‘ کے ساتھ شرکت نے انھیں خبروں کی زینت بنادیا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا

پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ ماورہ حسین کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خوشی خوشی کا اظہار کیا کہ ’’سال بن گیا ہے۔‘‘ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزامات؛ ساجد خان خودکشی کا سوچنے لگے

بھارت کے مشہور فلم ساز ساجد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خود پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد انتہائی قدم اٹھانے والے تھے۔ ساجد خان نے بالی ووڈ کی کئی مشہور فلمیں بنائی ہیں، 2018 میں فلم ساز پر ’’ہاؤس فل 4‘‘ کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسانی کے الزامات مزید پڑھیں

معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی

دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی ہے۔ مسٹر بیسٹ نے یکم جنوری کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنی منگیتر تھیا کو انگوٹھی پیش کررہے ہیں۔ A post shared by مزید پڑھیں

’’گناہ کا ایک احساس ہوتا ہے‘‘، ایکتا کپور کو احساسِ جرم ستانے لگا

ALT Balaji پروڈکشن کے تحت بالغانہ ڈرامہ بنانے والی بالی ووڈ کی مشہور شخصیت ایکتا کپور کو احساسِ جرم ستانے لگا ہے۔ ایکتا کپور بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سب سے مؤثر شخصیات میں سے ایک ہیں، جنھوں نے بھارتی ٹی وی چینلز کےلیے ’’ساس بہو‘‘ کے روایتی ڈراموں کے بعد اے ایل ٹی بالاجی کے مزید پڑھیں

آریان خان منشیات کیس؛ تحقیقاتی افسر کے ہوشربا انکشافات

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے منشیات کیس میں تحقیقاتی افسر نے 25 کروڑ رشوت اور چیٹ لیکس معاملات پر لب کشائی کی ہے۔ 2021 میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو مبینہ بین الاقوامی منشیات کے ریکٹ کی تحقیقات کے حصے کے طور پر گرفتار کیا مزید پڑھیں

ریان رینالڈز اور بلیک لیولی کے خلاف جسٹن بالڈونی کا مقدمہ، ہالی ووڈ میں ہلچل مچ گئی

ہالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جسٹن بالڈونی نے اپنی ساتھی اداکارہ بلیک لیولی کے خلاف سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کر دیا۔  بالڈونی کا دعویٰ ہے کہ بلیک لیولی نے انہیں فلم "اِٹ اینڈز وِد اَس” کے اگست میں ہونے والے پریمیئر میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ سے شادی سے انکار کیوں کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد نے ایک وقت پر انھیں جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھا۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی مارننگ شو میں شریک ہوئے، جہاں انھوں نے اپنی نجی زندگی مزید پڑھیں