علیزہ سلطان نے ایک مرتبہ پھر فیروز خان پر الزامات لگا دیے

پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے سابق شوہر کو غیر ذمہ دار باپ قرار دے دیا۔ فیروز خان سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے والی علیزہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ کمنٹ سیکشن میں سوال جواب کا سیشن رکھا۔ مزید پڑھیں

19 سالہ لڑکی نے انسٹاگرام پر لائیو خودکشی کرلی

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں 19 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر انکور ناتھ نے انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لائیو خودکشی کے اس واقعے کے وقت کم از کم 21 فالوورز آن لائن تھے، جنھوں نے یہ منظر براہ راست دیکھا، لیکن وہ اسے بچانے کےلیے بروقت کوئی اقدام مزید پڑھیں

مشہور نیپالی چائلڈ سنگر نوعمری میں انتقال کرگئے

نیپال کے تعلق رکھنے والا کم عمر گلوکار سچن پریار 15 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ گلوکار سچن پریار نے اپنے گانے ’’اوتھا کھولرا‘‘ سے بے پناہ شہرت سمیٹی تھی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 15 سالہ سچن کی 2 جنوری کی صبح کھٹمنڈو کے تریبھون یونیورسٹی ٹیچنگ اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔ مزید پڑھیں

جو بھی رشتہ آتا ہے ڈیمانڈ کرتے ہیں شوبز چھوڑ دو، یشما گل

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ اب تک جو بھی رشتے آئے ہیں سب سے پہلے اداکاری چھوڑنے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل دنانیر مبین کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے شوبز سمیت ذاتی زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

بِنا کسی سُپر اسٹار بڑے بجٹ کی فلموں کو پیچھے چھوڑنے والی بھارتی فلم

سال 2024 بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے شاندار رہا، جہاں دو فلموں پشپا اور کلکی نے عالمی باکس آفس پر 1000 کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کمائے تاہم سب سے زیادہ منافع بخش فلم کا اعزاز ایک ایسی فلم کو ملا جس کا بجٹ صرف 3 کروڑ تھا۔ جی ہاں اور اس فلم کی سب مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا اور 64 سالہ اداکار کے نازیبا ڈانس پر مداحوں کا شدید غصہ!

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی نئی فلم "ڈاکو مہاراج” کے گانے نے ریلیز ہوتے ہی تنازع کھڑا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گانے کی کوریوگرافی، اداکارہ کے لباس، اور ساتھی اداکار ننداموری بالاکرشنا کے ساتھ ان کے ڈانس پر صارفین شدید تنقید کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اروشی روٹیلا کی عمر 30 مزید پڑھیں

نادیہ خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے اپنی عمر سے متعلقہ تنقید کا بھرپور جواب دیا۔  انہوں نے نہ صرف عمر رسیدگی کو باوقار انداز میں قبول کرنے کے مشورے دیے بلکہ ٹرولز کو ان کی باتوں کو غلط انداز میں پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ نادیہ خان نے وضاحت کی کہ ایک مزید پڑھیں

ڈھائی بلین ڈالر کی تاریخی طلاق لینے والی ماڈل انتقال کر گئیں

پیرس میں مقیم سوئس سوشائٹ جوسلین ولڈن اسٹائن، جنہیں "کیٹ وومن” کے نام سے جانا جاتا تھا، 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے منگیتر اور طویل عرصے کے ساتھی لائیڈ کلین نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ جوسلین ولڈن اسٹائن 31 دسمبر 2024 کو اپنی رہائش گاہ پر نیند میں مزید پڑھیں

نوجوانی میں اے سی مرمت کرنے والا 21 ویں صدی کا بہترین اداکار کیسے بنا؟ 

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عرفان خان، جنہیں اپنی ورسٹائل اداکاری اور پاور پیکڈ پرفارمنسز کے لیے جانا جاتا ہے، کا شمار 21ویں صدی کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ لیجنڈری اداکار کبھی اے سی ٹھیک کرنے کا کام بھی کرتے تھے؟ عرفان خان نے کم عمری میں مزید پڑھیں

رونالڈو کے ماورہ کو انسٹاگرام پر بھیجے گئے میسج کا راز کھل گیا

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے دعویٰ کیا کہ انہیں فٹبال کے عالمی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے انسٹاگرام پر نئے سال کی مبارکباد موصول ہوئی۔ ماورہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے مداحوں کے ساتھ اس خبر کو شیئر کیا اور ایک اسکرین شاٹ پوسٹ کیا، جس میں رونالڈو کے اکاؤنٹ سے بظاہر انہیں نیا مزید پڑھیں