نئے سال کی رات ایک دلچسپ اور منفرد روایت سوشل میڈیا پر چھا گئی ہے، جس میں آدھی رات کو 12 انگور کھا کر محبت اور خوش قسمتی کی دعائیں کی جاتی ہیں۔ یہ روایت 1880 کی دہائی میں اسپین سے شروع ہوئی، جہاں انگوروں کی اضافی فصل کو استعمال کرنے کے لیے نئے سال مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سنگیتا بجلانی نے سلمان خان کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور ماڈل سنگیتا بجلانی نے حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ اپنے ماضی کے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے یہ انکشاف انڈین آئیڈل 15 کے دوران کیا، جہاں وہ بطور مہمان شریک تھیں۔ شو کے دوران جب ان سے سلمان خان کے ساتھ ماضی مزید پڑھیں
’اسکوئڈ گیم 2‘ کے اداکار کی ’نازیبا ویڈیو‘ لیک : نیٹ فلکس پر عوام سیخ پا
نیٹ فلکس کے مشہور ویب سیریز اسکوئڈ گیم 2 کو متنازع ماضی رکھنے والے مرد اداکاروں کی کاسٹنگ کے سبب سخت عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔ حال ہی میں اداکار پارک سونگ ہون، جو اس سیریز میں ہیون جو (ایک ٹرانسجینڈر سابق اسپیشل فورسز سپاہی) کا کردار ادا کر رہے ہیں، اس وقت تنازع میں مزید پڑھیں
سلمیٰ ظفر نے کس شرط پر شوہر کی دوسری شادی کرائی؟ حیران کن انکشاف
پاکستانی اداکارہ سلمیٰ ظفر نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے کئی اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے شوہر عاصم کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کرنے کی اجازت دی اور بچوں کو بھی اس فیصلے پر راضی کیا۔ سلمیٰ ظفر نے بتایا کہ ان کی شادی 18 مزید پڑھیں
2024 ملائیکہ اروڑا کیلئے کیسا سال رہا؟ اداکارہ کا بیان
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ماڈل ڈانسر ملائیکہ اروڑا نے 2024 کو اپنے لیے ایک مشکل ترین سال قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے سال بھر کے تجربات اور اسباق کا ذکر کیا۔ ملائیکہ نے بتایا کہ یہ سال ان کے لیے مزید پڑھیں
ریشم کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوئی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔ چند دن قبل ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کی، جس کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
عدنان سمیع نے بیٹے اذان سمیع اور بھائی کے ساتھ تصویر شیئر کردی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور گلوکار اذان سمیع کی اپنے والد، بھارتی فلم انڈسٹری کے گلوکار عدنان سمیع خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ تصویر عدنان سمیع نے ایک روز قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی تھی، جس میں وہ اپنے بڑے بیٹے مزید پڑھیں
دوسری شادی کے بعد جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ سالگرہ کی تصاویر وائرل
پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی کی شوہر کے ساتھ پہلی سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جویریہ نے پاکستانی ڈراموں میں مختلف قسم کے کرداروں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے شمعون عباسی سے علیحدگی کے سالوں بعد جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی انزلہ عباسی کو رخصت کر کے مزید پڑھیں
نیلم منیر نے کاسمیٹک سرجری کروانے والی اداکاراؤں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے خوبصورتی بڑھانے کیلئے سرجری کروانے کے بجائے قدرتی خوبصورتی کو ترجیح دے دی۔ نیلم منیر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بڑھاپے، اینٹی ایجنگ اور کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ’خوبصورتی اور مزید پڑھیں
کارتک آریان نے ممبئی میں لگژری اپارٹمنٹ اور مہنگی ترین زمین خرید لی؟
بالی ووڈ کے نئے سپر اسٹار کارتک آریان سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے کرن جوہر کی اگلی فلم کیلئے بھاری معاوضہ طلب کیا ہے اور اب رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں بھی قدم رکھنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کارتک کرن جوہر کی فلم ’تو میری میں تیرا‘ مزید پڑھیں