قتل یا خودکشی؟ ہوٹل کے کمرے سے بھارتی اداکار کی لاش برآمد

بھارت کی ملیالم شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار دلیپ شنکر کی لاش ایک ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ شنکر ریاست کیرالہ کے شہر میں ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے ہیں۔ اداکار نے 19 دسمبر کو ہوٹل میں چیک اِن کیا تھا لیکن مزید پڑھیں

سلمان خان جام نگر کے لوگوں سے حسد کیوں کرتے ہیں؟

سلمان خان نے امبانی کی طرف سے سالگرہ منائے جانے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جام نگر کے لوگوں سے حسد کرتے ہیں۔ سلمان خان نے حال ہی میں جام نگر میں اپنی 59 ویں سالگرہ منائی تھی، جس کی تقریب امبانی کی طرف سے منعقد کی گئی تھی۔ تقریب کے مزید پڑھیں

92 سال کی عمر میں آشا بھوسلے کی ’توبہ توبہ‘ پرفارمنس پر مداح حیران

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے نے  اپنے کانسرٹ میں کرن اوجلا کے مقبول گانے ’توبہ توبہ‘ کو اپنی آواز اور انداز میں پیش کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ وکی کوشل پر فلمایا گیا فلم ’’بیڈ نیوز‘‘ کا گانا ’’توبہ توبہ‘‘ کرن اوجلا کی آواز میں فلم میں شامل کیا گیا تھا۔ آشا بھوسلے نے مزید پڑھیں

نوجوان نے اپنی والدہ کی 18 سال بعد دوبارہ شادی کروا دی، ویڈیو وائرل

اپنی والدہ کی 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ شادی کروانے والے پاکستانی نوجوان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی لڑکے عبدالاحد کی کہانی کو صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے جس نے اپنی والدہ کا 18 سال تنہا رہنے کے بعد دوبارہ نکاح مزید پڑھیں

پلک تیواری اور ابراہیم علی خان کے افیئر پر شویتا تیواری کا بیان سامنے آگیا

بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے ایک انٹرویو میں اپنی بیٹی پلک تیواری اور سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے افیئر کی افواہوں پر لب کشائی کی ہے۔  پلک تیواری اور ابراہیم علی خان کے تعلقات کی خبریں کچھ عرصے سے گردش میں ہیں تاہم پلک کی ماں شویتا تیواری نے پہلی بار مزید پڑھیں

سلمان خان کے مداح کی سوشل میڈیا پر دھوم، اداکار کی سالگرہ کو انوکھے طریقے سے منایا

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے 59ویں یوم پیدائش پر ان کے ایک پرستار نے شاندار جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6.35 لاکھ روپے کے ‘Being Human’ برانڈ کے کپڑے ضرورت مندوں میں تقسیم کیے۔ یہ خیراتی اقدام سلمان خان کی برانڈ کی خصوصی سالگرہ ڈسکاؤنٹ مہم کے ساتھ کیا گیا۔ ایک مزید پڑھیں

عامر خان نے میری زندگی پر گہرا اثر ڈالا: علی فضل کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکار علی فضل نے اپنی پہلی فلم 3 ایڈیٹس (2009) کی 15 سالہ تکمیل پر دلچسپ انکشافات کیے۔ اپنے محدود اسکرین ٹائم کے باوجود، علی نے فلم میں "جوی لوبو” کے کردار سے شائقین اور انڈسٹری کا دل جیت لیا تھا۔ علی فضل نے بتایا کہ فلم میں ان کا کردار مختصر مزید پڑھیں

سلمان خان نے ایشوریا کو 17ویں منزل سے کودنے کی دھمکی کیوں دی؟

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور ایشوریا رائے کے ماضی کے تعلقات ہمیشہ سے تنازعات کی زد میں رہے ہیں۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، 2001 میں دونوں کے درمیان ایک سنگین جھگڑا ہوا جس میں سلمان خان نے ایشوریا کو 17ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دی تھی۔ رپورٹس مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کے ٹیزر نے ڈیجیٹل دنیا میں نیا ریکارڈ بنادیا

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی ڈیجیٹل دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔  یوٹیوب پر ٹیزر نے صرف 24 گھنٹوں میں 48 ملین ویوز حاصل کیے، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے، اور یہ دنیا بھر میں #1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ حیران کن مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز کے دلکش جوڑے : 2024 کی سب سے مشہور شادیاں

لاہور: سال 2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیے شادیوں کے حوالے سے ایک یادگار سال ثابت ہوا۔ کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، اور ان کی تقریبات نے نہ صرف مداحوں کے دل جیتے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی۔ آئیں، ان یادگار شوبز شادیوں پر ایک نظر مزید پڑھیں