ممبئی: بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے فلمی نقاد کے آر کے ساتھ کپل شرما اور ہنی سنگھ کے ساتھ تنازع پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں میکا سنگھ نے کے آر کے کے ساتھ اپنے تنازع اور اس کے پیچھے موجود وجوہات بیان کیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں ایک بار مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سوشل میڈیا پر نماز کی مبینہ توہین پر رجب بٹ مشکل میں پھنس گئے، عدالت کا بڑا اقدام
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے کیخلاف یوٹیوبر و دیگر کو نوٹس کاری کردیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کے روبرو سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی کرنے سے متعلق یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف ایڈوکیٹ ریاض علی سولنگی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار مزید پڑھیں
کیا ارجن کپور آن لائن فراڈ میں ملوث ہیں؟ اداکار کی وضاحت سامنے آگئی
حالیہ دنوں میں ریلیز ہونے والی فلم سنگھم اگین میں ولن کے کردار سے مشہور اداکار ارجن کپور نے مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کے نام پر آن لائن فراڈ کیا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ان کے نام سے کیے جانے آن لائن فراڈ سے متعلق لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسکویڈ گیم سیزن 2 مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب
نیٹ فلکس کے مقبول ترین سیریز ’اسکویڈ گیم‘ کا دوسرا سیزن آخرکار ریلیز ہوگیا ہے جس کی ریلیز کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا اس سیریز میں سات اقساط شامل ہیں اور ہر قسط تقریباً ایک گھنٹے کی مدت کی ہے۔ ایکشن تھرلر سیریز میں مرکزی کردار نبھانے والے لی جونگ-جے اس بار مزید مزید پڑھیں
بلیک لائیولی جنسی ہراسانی معاملے کے بعد شوہر ریان رینالڈ کی پہلی پوسٹ وائرل
ڈیڈ پول کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ریان رینالڈ نے اپنی اہلیہ بلیک لائیولی کی ساتھی اداکار کے خلاف جنسی ہراسانی کیس کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکار ریان رینالڈ اپنی اہلیہ کے ہدایت کار جسٹن بالڈونی کے ساتھ قانونی تنازعے کے بعد سوشل میڈیا پر غیر فعال تھے اور ان مزید پڑھیں
انوپم کھیر نے ابتدا میں منموہن سنگھ کا کردار کیوں مسترد کیا تھا؟
فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کردار ادا کرنے والے انوپم کھیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سابق وزیراعظم کو دلی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انوپم کھیر نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر ’’دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘‘ میں وزیراعظم منموہن سنگھ کے کردار مزید پڑھیں
سلمان خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کس کے ساتھ کاٹا؟ ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی بہن ارپیتا خان کی رہائش گاہ پر خان فیملی اور دیگر رشتے دار جمع ہوئے۔ اس موقع کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں۔ تقریب کی تمام وائرل تصاویر کے درمیان بجرنگی بھائی جان اداکار کی کیک کاٹتے ہوئے مزید پڑھیں
معروف بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ نے پاکستانی فنکار سے معافی کیوں مانگی؟
پاکستان کے فن موسیقی کے نامور گلوکار وارث بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ نے ان سے معافی مانگی تھی ایک حالیہ انٹرویو میں وارث بیگ نے بتایا کہ مہیش بھٹ کی جانب سے معافی ایک مقبول گانے کی دھن چرانے پر لائیو شو کے دوران مانگی گئی مزید پڑھیں
شہریار منور کے ’شبِ موسیقی‘ کے فنکشن میں ماہرہ خان کا شاندار ڈانس، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز سپر اسٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب سے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، قوالی نائٹ، مہندی اور اب شبِ موسیقی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر کیوں ملتوی کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے طویل انتظار شدہ ٹیزر کی ریلیز مؤخر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر احتراماً کیا گیا ہے۔ ٹیزر جو کہ سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر 27 دسمبر کو صبح 11:07 بجے جاری ہونا تھا، اب 28 دسمبر مزید پڑھیں