چاہت فتح علی ’بدو بدی 2‘ کے ساتھ ایک بار پھر ’’ستم‘‘ ڈھانے لگے

منفرد گانوں کے پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے مشہور گانے ’’بدو بدی‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا ہے۔ گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ’’بدو بدی 2‘‘ گانا شیئر کیا ہے، جس کے بول پرانے گانے سے مختلف ہیں۔ اس گانے کی خاص بات نوے کی دہائی کے مشہور گانے مزید پڑھیں

فلم "بیبی جون” میں سلمان خان کا دھماکے دار کیمیو: مداحوں کے دل جیت لیے

کرسمس کے موقع پر ریلیز ہونے والی بڑی تفریحی فلم "بیبی جون” میں سلمان خان نے اپنے خاص کیمیو کردار سے دھوم مچا دی۔ فلم میں سلمان خان نے "ایجنٹ بھائی جان” کا کردار ادا کیا ہے، جو ان کے مداحوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔ فلم کی ریلیز سے قبل سلمان خان کی مزید پڑھیں

لیجنڈری فلمساز شیام بینگل نے شاہ رخ خان کو اپنی کسی فلم میں کاسٹ کیوں نہیں کیا؟ 

بھارتی سینما کے لیجنڈری ہدایتکار شیام بینیگل 23 دسمبر کو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے مداحوں کو غمزدہ کر دیا، خاص طور پر جب وہ چند دن پہلے، 14 دسمبر کو، اپنے 90ویں جنم دن کے موقع پر دوستوں کے ہمراہ خوشی کے ساتھ جشن مناتے مزید پڑھیں

 2 کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیمتی گھڑی کا تحفہ نہیں ملا، جو شادی کے دیگر قریبی دوستوں اور مہمانوں کو دیا گیا تھا۔ میکا سنگھ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مزید پڑھیں

کیارا ایڈوانی کے ساتھ ’نازیبا حرکت‘ : ورون دھون نے الزامات پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے عالیہ بھٹ اور کیارا اڈوانی کے ساتھ غیر مناسب رویے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی ہے۔  حالیہ دنوں میں ورون کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں کیارا اڈوانی کے گال پر بوسہ دیتے اور عالیہ بھٹ کے پیٹ کو چھوتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ ویڈیوز مزید پڑھیں

"واحد پاکستانی ہوں جو انڈین فنکاروں کو کام دینے بھارت گیا”: وارث بیگ

پاکستان کے معروف گلوکار وارث بیگ نے حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ وہ واحد پاکستانی ہیں جو بھارت کام کی تلاش میں نہیں گئے بلکہ بھارتی فنکاروں کو کام دینے گئے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے ملک کی عزت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ہے۔ وارث بیگ نے ایک ویب مزید پڑھیں

یشما گل کا شادی کرنے کے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ یشما گل، جو لادینیت سے دین کی طرف لوٹنے کے بعد اپنی روحانی تبدیلی کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ یشما گل نے انسٹاگرام پر سعودی عرب کی ایک خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، "یہ مزید پڑھیں

200 کروڑ معاوضہ لینے والا مہنگا ترین بھارتی فلمی ولن کون؟

بھارتی فلم انڈسٹری میں ہمیشہ ہیرو کو فلم کی کامیابی کا سہرا دیا جاتا ہے، لیکن اب ولن کا کردار نبھانے والے اداکار بھی اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔  حیران کن طور پر ایک اداکار نے فلم میں "راون” کا کردار ادا کرنے کے لیے 200 کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا، جو بھارتی فلم انڈسٹری مزید پڑھیں

سائرہ یوسف کی سُپر اسٹور میں چوری کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کی ایک غیر معمولی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ہر طرف ہلچل مچادی ہے۔ ویڈیو میں سائرہ کو ایک سپر اسٹور میں داخل ہوتے اور خریداری کیلئے اسٹور کے ایک سے دوسرے حصے میں گردش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ لیکن اس ویڈیو کا سب سے مزید پڑھیں

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کونسی اداکارہ نے دوسری کو جوتا دے مارا؟ سمیع خان کا انکشاف

پاکستان شوبز کے اداکار سمیع خان نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا کہ ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اس قدر لڑائی جھگڑا ہوا کہ دو اداکاراؤں نے ایک دوسرے پر جوتے مارے اور تھپڑ بھی لگائے۔ سمیع خان نے بتایا کہ یہ واقعہ ڈرامہ ’محبت کی آخری مزید پڑھیں