شعیب اختر کتنے دولت مند ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

راولپنڈی: کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین بولرز میں شمار ہونے والے شعیب اختر نے اپنے کیریئر میں کئی ریکارڈز بنائے جو ان سے منسوب ہیں اور مستقبل قریب میں وہ ٹوٹتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دنیا کی تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ رکھنے والے شعیب اختر کا کیریئر شان دار رہا ہے مزید پڑھیں

مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبا

تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’’پشپا 2‘‘ نے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے، لیکن اسی فلم کا شوق مفرور گینگسٹر کےلیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قتل کے دو کیسز اور منشیات کی اسمگلنگ کے الزامات میں مطلوب مفرور گینگسٹر وشال مشرم کی گرفتاری مزید پڑھیں

بھائی کی ڈھولکی میں حرا مانی کی بولڈ ڈریسنگ اور ڈانس پر تنقید

پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا مانی کو ایک نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حرا مانی ان دنوں اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں مصروف ہیں اور شادی کے ایونٹس سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ بھائی کی ڈھولکی کے موقع پر شوہر اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا

پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کو ایک خاتون کے ہمراہ ایک نجی فلائٹ میں دیکھا گیا جہاں انہوں نے فلائٹ کے عملے کے تعاوم سے تمام  مسافروں کے سامنے اسے پروپوز کیا۔ خاتون سے مزید پڑھیں

جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کے معروف نعت خواں اور معروف شخصیت مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین انہیں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات مزید پڑھیں

مریم نفیس اور سوشل میڈیا صارفین میں لفظی جنگ چھڑ گئی

پاکستان شوبز کی اداکارہ مریم نفیس ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا کر رہی ہیں اور ان کی صارفین کے ساتھ سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری ہے۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے مداحوں کو انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشخبری سُنائی تھی کہ ان کے ہاں جلد مزید پڑھیں

سنی لیون کے برے دن؛ سرکاری اسکیم سے خیرات لینے لگیں؟

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ سے ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سرکاری اسکیم کے تحت سنی لیون 1000 روپے ماہانہ کی خیرات وصول کرتی پائی گئی ہیں۔ مشہور اداکارہ کے نام سے یہ خیرات مبینہ طور پر ایک دھوکے باز حاصل کررہا ہے۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فراڈ سرکاری کھاتے مزید پڑھیں

راحت فتح علی کے بنگلا دیش میں چرچے، ماضی کی مقبول اداکارہ شبنم سے ملاقات

سُروں کے بادشاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ راحت فتح علی خان ان دنوں بنگلا دیش کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کو سلسلہ جاری مزید پڑھیں

ڈرائیور نے میرے ہاتھوں میں دم توڑ دیا، ورون دھون دکھ بھرا واقعہ سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

بھارتی اداکار ورون دھون نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈرائیور کی ان کی آنکھوں کے سامنے موت نے انہیں شدید صدمے میں مبتلا کردیا تھا۔ حال ہی میں ورون دھون نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی زندگی میں ایک واقعہ ایسا پیش آیا تھا جس نے انہیں اندر سے کمزور اور مزید پڑھیں

یاسرہ رضوی نے کم عمر آدمی سے شادی کے فائدے بتادیے

پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر منفی کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ یاسرہ رضوی نے ایک پروگرام میں خود سے کم عمر اور جوان آدمی سے شادی کرنے کے فائدے پر بات کی ہے۔ یاسرہ رضوی کا شمار پاکستان کی باصلاحیت فنکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ہدایت کارہ اور مزید پڑھیں