اینکر اور معروف پاکستانی صحافی ارشاد بھٹی ان دنوں اپنی دوسری شادی کے باعث خبروں کی سُرخیوں کا حصہ بنے ہوئے اور اب انہوں نے اپنی دوسری شادی کے پس پردہ جذباتی وجوہات بیان کی ہیں۔ ارشاد بھٹی کی پہلی بیوی کینسر کے باعث وفات پا گئی تھیں، جن سے ان کے دو بچے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
70 سالہ اداکار 31 سالہ ساتھی اداکارہ کی محبت میں گرفتار
بالی ووڈ کے ماضی کے مشہور اداکار گووند نام دیو کے خود سے 39 سال کم عمر لڑکی کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بن گئے ہیں۔ منفی کرداروں کے اداکار گووند نام دیو حال ہی میں اس وقت خبروں میں آئے جب ان کا نام 31 سالہ اداکارہ شیوانگی ورما کے مزید پڑھیں
تین روزہ برائیڈل شو میں پاکستانی فنکاروں کے ریمپ پر جلوے
پاکستان کے ثقافتی دل لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو کا آغاز ہو گیا ہے۔ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والے برائیڈل شو میں معروف ماڈلز و اداکارہ عروہ حسین، ونیزہ احمد، ممتاز بیگم، صبا قمر، کنزی ہاشمی اور دانیہ کنول نے ریمپ پر اپنے جلوے بکھیرے جبکہ شو کے اہم لمحات میں پاکستان مزید پڑھیں
اسکوئیڈ گیمز آرمی سعودی عرب میں کیا کررہی ہے؟
نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’’اسکوئیڈ گیمز‘‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز اگلے ہفتے 26 دسمبر کو متوقع ہے جس سے قبل سیریز کے ’’پنک سولجرز‘‘ سعودی عرب کے مختلف مقامات پر ہلچل مچا رہے ہیں۔ سیریز کی قبل از ریلیز پروموشن کے سلسلے میں گلابی لباس میں ملبوس سولجرز کی سعودی عرب میں موجودگی مزید پڑھیں
جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر رہنے کی وجہ کیا ہے؟
جنت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سینما کے مقابلے میں ان کا انتخاب ٹک ٹاک ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس انتخاب کی بہت دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 10 ملین سے زیادہ مزید پڑھیں
سری دیوی کے ایک انکار نے مادھوری کو ’’دھک دھک گرل‘‘ بنادیا
’’دھک دھک گرل‘‘ کا نام سنتے ہی مادھوری ڈکشٹ کا خیال ذہن میں آجاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں مادھوری کے اس مشہور نام کے پیچھے سری دیوی کا ایک انکار ہے؟ انیل کپور کی بلاک بسٹر فلم ’’بیٹا‘‘ کی کامیابی نے مرکزی کردار ادا کرنے والی مادھوری ڈکشٹ کو راتوں رات اسٹارڈم میں مزید پڑھیں
دلجیت نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان اور الو ارجن جیسے نامور اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی ایشیا کی 50 مشہور شخصیات کی فہرست میں دلجیت دوسانجھ سال 2024 میں شاہ رخ خان اور الو ارجن سے زیادہ شہرت حاصل مزید پڑھیں
عروہ حسین ریمپ واک کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز کی اداکارہ، پروڈیوسر اور ماڈل عروہ حسین کی فیشن شو میں ریمپ واک کی ویڈیوز سوشل میڈیا پ وائرل ہوگئیں۔ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروہ سفید رنگ کا عروسی لباس پہنے ریمپ پر آتی ہیں تاہم لڑکھڑا جاتی ہے مگر خود کو سنبھال لیتی ہیں، کچھ ہی مزید پڑھیں
ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل
بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ‘ کے اسٹارز کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئے ہیں جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ماضی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہنے والی مقبول جوڑی کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے مزید پڑھیں
صرف ایک فلم سے 70 ملین ڈالرز کمانے والی مہنگی ترین اداکارہ
فلم انڈسٹری میں مرد اور خواتین اداکاروں کے معاوضوں کی برابری کا مسئلہ عالمی سطح پر کئی برسوں سے زیرِ بحث ہے۔ بہت سے اداکارائیں اس بات پر تنقید کرتی ہیں کہ مرد اداکاروں کو خواتین کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے، چاہے دونوں مرکزی کردار ہی کیوں نہ ادا کر رہے ہوں۔ مزید پڑھیں