باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کو برطانیہ میں ایک کیسینو اور بیٹنگ کمپنی "میڈیئر” کی جانب سے 1.59 ملین ڈالر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا ہے۔ میڈیئر نے الزام لگایا ہے کہ ٹائسن نے ان کے ساتھ معاہدہ توڑ کر نیٹ فلکس اسپانسرڈ فائٹ میں شرکت کی، جس میں ان کا مقابلہ یوٹیوبر سے باکسر بننے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’بالی ووڈ میں ایک شخص نے اپنے کتے کا نام شاہ رخ خان رکھا ہوا تھا‘
بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ فلمی انڈسٹری میں شاہ رخ خان کو ہکلا کہہ کر طنز کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ 90 کی دہائی میں شاہ رخ خان کی کئی سپرہٹ فلموں کے لیے گانے گانے والے ابھیجیت نے اداکار کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ مزید پڑھیں
فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا
پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی اور ازدواجی معاملات سوشل میڈیا پر اکثر زیر بحث رہتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، جنہیں فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک نے سختی سے رد کر دیا۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
مداح کی موت پر فلم کی پروموشن کا الزام، الو ارجن پریس کانفرنس میں جذباتی ہوگئے
فلم پشپا 2: دا رول کے پریمیئر میں پیش آنے والے حادثے کے بعد معروف اداکار الو ارجن پر تنقید کی جا رہی ہے۔ اس واقعے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا تھا۔ تلنگانہ اسمبلی میں اکبر الدین اویسی نے الزام لگایا کہ الو ارجن کو حادثے کی مزید پڑھیں
کپل شرما کے ساتھ کام کرنا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، نسیم وکی
پاکستان کے معروف تھیٹر اداکار اور کامیڈین نسیم وکی نے کہا ہے کہ بھارتی شو "کامیڈی نائٹس ود کپل” میں کام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ یہ بات انہوں نے حال ہی میں ساتھی مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کی پوڈکاسٹ میں کہی، جہاں انہوں نے بھارتی انڈسٹری کے تجربات مزید پڑھیں
’’مہاتما گاندھی پاکستان کے بابائے قوم تھے، بھارت کے نہیں‘‘، بھارتی گلوکار
معروف پلے بیک گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ حالیہ دنوں شوبھانکر مشرا کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے مہاتما گاندھی اور میوزک لیجنڈ آر ڈی برمن کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آر ڈی برمن موسیقی کی دنیا کے بابائے مزید پڑھیں
پشپا 2: بلاک بسٹر فلم شمالی انڈیا کے سینماؤں سے کیوں ہٹادی گئی؟
MUMBI: جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے جہاں فلم ہندی زبان میں دو ہفتوں میں 600 کروڑ کا بزنس کیا لیکن بلاک بسٹر ہونے کے باوجود فلم کو شمالی بھارت کے سینماؤں ہٹائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ سپر اسٹار الو ارجن مزید پڑھیں
شہریار منور اور ماحین صدیقی کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں
پاکستانی اداکار شہریار منور اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ماحین صدیقی اپنی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔ حال ہی میں ان کی قوالی نائٹ کی خوبصورت جھلکیاں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں یہ جوڑا دلکش شادی کے ملبوسات میں خوشی اور دلکشی بکھیرتا نظر آیا۔ A post shared by مزید پڑھیں
رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرلیا، تصاویر وائرل
بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار رام کپور نے اپنی جسمانی تبدیلی سے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ رام کپور نے انسٹاگرام پر اپنی حالیہ تصاویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور ان تصاویر میں رام کپور کو پہچاننا مداحوں کے لیے مشکل ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں
فلم ساتھیا میں کپڑے تبدیل کرنے ریسٹورنٹ کے واش روم جاتا تھا، وویک
فلم ساتھیا سے مشہور ہونے والے بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلم کے دوران کپڑے تبدیل کرنے کیلئے ہوٹل یا ریسٹورنٹ کے واش روم جایا کرتے تھے جبکہ صرف رانی مکھرجی کے پاس میک اپ وین تھی۔ ویویک اوبرائے نے حال ہی میں اپنے 22 سالہ فلمی کیریئر کے مزید پڑھیں